@denimeier53: #goviral #germany🇩🇪_tik_tok #tiktokviral #Fraumeier#100k

Frau Meier
Frau Meier
Open In TikTok:
Region: NG
Sunday 17 May 2026 19:07:03 GMT
735
37
9
1

Music

Download

Comments

klaus5190
klaus :
SCHATZI ICH SENDE DIR HUNDER ROTE ROSEN 🌹 🌹 🌹
2026-05-26 12:33:10
0
andibulli
Andy :
Hi lecker 🤗
2026-06-14 09:06:00
0
ignaziogrecofer45
Ignazio :
super perfekt 💯% 😘
2026-06-07 17:34:20
0
erichthesen
Enrico :
Die Zähne sind auch schön 💋💋💋
2026-06-14 19:41:36
0
nembos1
nembos :
2026-06-11 23:20:08
0
klaus5190
klaus :
SCHATZI ICH WERDE DIR HUNDERT ROTE ROSEN 🌹 🌹 🌹
2026-05-26 12:34:48
0
franckroth
franckroth :
💋
2026-05-26 16:20:50
0
yusuf.tatar85
gues 1735527 :
🤪😜😛😜🤪
2026-06-02 11:13:12
0
black_bird08431
Arien :
🫦
2026-06-17 19:49:47
0
To see more videos from user @denimeier53, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں اپنے ہی خلاف گواہی دینے کو جی چاہتا ہے۔ جب ہر طرف سے تالیاں بجانے والے ہاتھ پیچھے ہٹ جائیں، جب نبھائے جانے والے مخلص ترین رشتے بھی ادھورے رہ جائیں اور جب تنہائی رات کے اندھیرے کی طرح روح کو ڈھانپ لے تو انسان چپکے سے اپنے ہی وجود کے کٹہرے میں جا کھڑا ہوتا ہے۔ ہم خود ہی منصف بن جاتے ہیں اور اپنے ہی خلاف دشنام طرازی کا وہ فیصلہ سنا دیتے ہیں جو شاید ہمارا بدترین دشمن بھی نہ سنائے۔ ہم خود کو خامیوں کا مجموعہ مان لیتے ہیں، کہہ دیتے ہیں کہ ہم ہی بدصورت ہیں، ہم ہی بدلحاظ ہیں، ہمارا ہی کردار داغدار ہے اور ہماری ہی قسمت کھوٹی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہر ٹوٹا ہوا رشتہ ہمارے کردار کی گواہی نہیں ہوتا ہر بچھڑ جانے والا شخص ہماری بے قدری کا ثبوت نہیں ہوتا، اور ہر ناکامی ہماری نااہلی کی دلیل نہیں بنتی۔ بعض اوقات زندگی کے کچھ فیصلے ہماری خواہشات کے خلاف ہوتے ہیں، کچھ لوگ ہماری محبت کے باوجود ہمارے نہیں ہوتے، اور کچھ راستے پوری کوشش کے باوجود منزل تک نہیں پہنچتے۔ یہ سب کا ان کی قدر کم نہیں کرتا  انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ دوسروں کے رویوں کا بوجھ اپنے وجود پر ڈال لیتا ہے۔ جو اسے چھوڑ گئے، ان کے جانے کی وجہ اپنے اندر تلاش کرنے لگتا ہے۔ جو اسے سمجھ نہ سکے، ان کی ناسمجھی کو اپنی خامی مان لیتا ہے۔ حالانکہ ہر کہانی کے دو رخ ہوتے ہیں، ہر جدائی کا قصور ایک طرف نہیں ہوتا، اور ہر زخم اس بات کی دلیل نہیں ہوتا کہ زخمی ہونے والا کم تر تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ انسان کو یہ سمجھ آتی ہے کہ خود کو مجرم ٹھہرانا سب سے آسان مگر سب سے ظالمانہ فیصلہ ہے۔ کیونکہ دنیا کے زخم شاید بھر جائیں، مگر اپنے ہی ہاتھوں اپنے وجود پر لگایا گیا الزام برسوں روح کو زخمی رکھتا ہے۔ اس لیے کبھی کبھی اپنے حق میں بھی گواہی دینا سیکھنا چاہیے، اپنی خوبیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، اور یہ مان لینا چاہیے کہ ہم خامیوں کے باوجود محبت، عزت اور سکون کے مستحق ہیں۔ زندگی کا ہر اندھیرا اس بات کا ثبوت نہیں کہ ہم بدقسمت ہیں، بعض اوقات یہ صرف ایک رات ہوتی ہے جس کے بعد ایک نئی صبح ہمارا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ ✍️

About