@quran.ul.kareem85: درودِ شریف عربی متن: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَكَ أَنْتَ شَمْسُ الضُّحَى آپ چاشت کے سورج ہیں۔ أَنْتَ بَدْرُ الدُّجَى آپ اندھیری رات کے چاند ہیں۔ أَنْتَ نُورٌ فَوْقَ نُورٍ آپ نور پر نور ہیں۔ أَنْتَ صَدْرُ الْعُلَى آپ بلندی و عظمت والے ہیں#foryou #foryoupage ♥️☝️♥️
♥️❤️اللّٰہ پاک اس درود پاک کے صدقے حاجی مشتاق عطاری بھائی کی بےحساب مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بخشش فرمائے۔ آمین یا ربّالعالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-05-20 18:49:25
1
MîsHåLmishi :
SAWW
2026-05-19 12:19:07
2
Muhammad Hassan :
I love Hazrat Muhammad SAW MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah AllahhuAkbar Beshak ❤️
2026-05-19 12:03:12
2
@Maira Batool :
الصلوتہ والسلام علیک یارسول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم