@humanbodyfacts4: ❤️🔬 Dive Into the Heart of Innovation 🫀⚡ This stunning 3D animation explores the powerful structure of the human heart — from the ventricles to the intricate flow of blood through every chamber 💯 A perfect blend of science, technology, and medical visualization 😳 #HeartAnimation #HumanHeart #MedicalAnimation #HumanBody #Cardiology

Human Body Facts
Human Body Facts
Open In TikTok:
Region: GB
Sunday 17 May 2026 21:00:00 GMT
272
5
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @humanbodyfacts4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عورت ایک ایسی کتاب ہے جسے جتنا پڑھا جائے، اتنے ہی نئے باب کھلتے ہیں۔میری لکھی بات سو فیصد سچائی پر مبنی ہے۔ عورت کا پیار ہو یا اس کا غصہ، وہ کبھی بھی اپنے منہ سے اس کی اصل شدت کا اعتراف نہیں کرتی۔ جب وہ غصے میں ہوتی ہے، تو شاید وہ چند تلخ الفاظ بول کر خاموش ہو جائے، لیکن اس کے اندر کا طوفان، اس کی تکلیف اور اس کی ناراضگی اس کے لفظوں سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔ وہ جتنا دکھاتی ہے، اس سے کہیں زیادہ اندر ہی اندر محسوس کر رہی ہوتی ہے۔ ٹھیک اسی طرح اسکے اندر کے جذباتی طوفان کا اندازہ بھی اس کی معصومیت، اس کی مسکراہٹ اور اس کے چہرے سے لگانا ناممکن ہے۔ ایک مرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ عورت کے صرف لفظوں کو نہ سنے، بلکہ اس کے لہجے کی تپش، اس کی آنکھوں کی خاموشی اور اس کے غصے کے پیچھے چھپی محبت اور فکر کو بھی سمجھے۔ کیونکہ جہاں غصہ زیادہ ہوتا ہے، وہاں کہیں نہ کہیں حد سے زیادہ مان اور محبت بھی چھپی ہوتی ہے  ۔۔💯🙇🏻‍♂️♥️ . #onthisday #foryoupage #foodtiktok #Foodie #tiktokviral

About