گھر میں سب سے بڑا ہوں لیکن ابھی تک جوائنٹ فیملی میں ہوں اور مجھے پتہ ہے اخر میں یہ سننے کو ضرور ملے گا بھائی اپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے🥺 لیکن پھر بھی ہم قربانی دیتے ہیں
بڑا بھائی کچھ نہیں لیتا صرف دیتا ہی دیتا ہے🥺
2026-05-19 19:12:18
281
SI Zafar Ilyas :
بڑے بھائی امیر اسلیئے ہوتے کیوں کہ وہ محنت کرتے ہیں قربانی دیتے ہیں۔ انکو پتہ ہوتا ہے جو کرنا انہوں نے کرنا ہے چھوٹے کہتے ہیں کہ بھائی کر لے گا ۔ محنت کرو جو دو ہاتھ بڑے کے پاس ہیں وہ آپکے بھی پاس ہیں۔
2026-06-03 12:28:00
46
Hussain Khan :
wrong
2026-05-19 06:17:42
6
꧁༒Murtaza Saqi༒꧂ :
nhi mery Choty Bhai muj say ziyada pesy waly Hain
2026-05-28 07:39:53
9
Naqqash Ali :
سب سے چھوٹا سب سے زیادہ قربانیاں دیتے ہیں چھوٹے کو نا کوئی اچھا کمرہ ملتا ہے نا مکان
2026-06-03 12:08:48
11
✨منج راجپوت 804💫 ⚜️ :
غلط بات ہے بھائی جان۔۔
2026-05-19 00:22:25
79
S.K💔 :
میں نے بڑے بھای میں اپنا باپ دیکھا ہے 🥰🥰
2026-05-19 10:22:09
57
Muhammad Shoaib :
بڑے بھائیوں کی محنت پر پلنے والے اکثر یہی بھول جاتے ہیں کہ گھر صرف مشوروں اور دعووں سے نہیں چلتا، قربانیوں سے چلتا ہے۔ جب جیب خالی ہو اور کردار میں محنت نہ ہو تو الزام تراشی سب سے آسان کام لگتی ہے۔
2026-06-03 08:37:17
27
Aamir Riaz :
غلط بات بھائی جان ہم نے یہ کیس کبھی نہیں دیکھا ہم نے ہمیشہ بڑے کوئی غریب دیکھا ہے میں بھی بڑے کئی بیٹا ہوں اور ہم نے بڑی غربت کو قریب سے دیکھا ہے چھوٹا کبھی غریب نہیں ہوتا😥
2026-05-19 11:38:21
13
️ :
O chall O mama me bi bara Bhai Hu or me Apne bhaiyo ko Apne bacho Ki Trha pala ha unko ache ache joob me set Kia ha AJ bi wo mri ayse Izat krte ha jyse bap Ki krte ha 12 sal Sy Mene bhaiyo ko Kabi tenshen Ni Ane di mug Sy chote 4 Bhai ha
2026-06-01 14:48:56
26
Jan ki jan :
تاریخ گواہ ہے میرے بھائی چھوٹے ہمیشہ پیچھے ہی رہ جاتے ہیں
2026-05-21 16:01:58
11
🦋⍢ K H A N 🕊️ خان :
Mera vdda bhai meri jaan h❤️
2026-06-02 13:45:49
7
Junaid Khan :
bilkul sahi baat hy bhai mery sath hua hy
2026-05-19 00:45:43
6
Khurram Butt7566 :
ahsas khtm ho jata Hy or Kuch b ni
2026-05-18 17:06:29
6
👉𝑺𝒂𝒇𝒆𝒆𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅👈 :
Ma b ghr ka bara beta hun khud job kr rha hun or choty 4 bhaio ko apny apny business bna k dy diay hain ❤️
2026-06-03 18:05:04
5
Nadeem klair 🔥🔥(SCS)💯 :
Sach ha bai
2026-05-19 01:01:02
5
Arham :
یہ سب مقدر کا کھیل ہے نہ بڑے امیر ہوتے ہیں نہ چھوٹے غریب ہوتے ہیں نہ بڑے برے ہوتے ہیں نہ چھوٹے برے ہوتے ہیں یہ ہر بندے کا گھر کا ماحول علیحدہ ہوتا ہے
2026-05-31 04:35:23
5
احسن گجر شکر گڑھیا✍️🇹🇷 :
نہیں بھائی ایسا بلکل نہیں ہے میں چھوٹا ہوں کماتا بھی زیادہ ہوں پر بڑے بھائی جیسی تکلیف پریشانی کوئی نہیں دیکھتا🤗🤲
2026-05-19 12:49:42
7
Rauf g 🇵🇰💥 :
gahlt bat ke ap ne
2026-05-19 08:18:40
6
rameez siddiqui :
right brother 😥
2026-05-21 12:29:17
1
𝙰.𝚓 𝙿𝚛𝚒𝚗𝚌𝚎 :
me to big bro ho par gareb ho 😭
2026-06-08 21:11:14
0
Ramzanali :
Geo g♥️
2026-05-21 21:29:56
2
jojo :
بڑے بھائی محنت زیاده کرتے احساس زیاده کرتے پھر الله انکو صلہ دیتا
2026-06-09 09:56:24
4
.malikumar. :
Galat bat ha mery bhai
2026-06-23 14:53:51
1
ch :
har gar ke alg kahani ha brother
2026-06-03 16:37:01
2
To see more videos from user @naeem_004, please go to the Tikwm
homepage.