@fay..1476: اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی جبینوں  پہ  نورِ مسرت  نہ ہوتا نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ملتا عطاء زاہدوں کو  عبادت نہ ہوتی مسافر  سدا   منزلوں  پر   بھٹکتے سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا نسیمِ بہاراں  میں  نکہت  نہ ہوتی خدائی کا  انصاف  خاموش  رہتا سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی ساغر صدیقی ---- میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے  ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے سنو ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے  کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے بہت لمبا رستہ ہے تم میری بات مان لو جان زندگی کے سفر میں میرا ہاتھ تھام لو خواہش اتنی ہے کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو تجھ سے لڑنا تو بس اک بہانہ ہے  اصل میں تو مجھے تیرے ساتھ وقت بتھانا ہے وحید ا حمد  --- ہو گیا ہے یہ دل  ترا ، اور تم؟ ‎وہ تو میرا نہیں رہا ، اور تم؟ ‎کہہ دیا میں نے ، بے وفا دنیا ‎اس نے آرام سے کہا ، اور تم ؟  ‎تم سے مل کر خوشی ہوئی لیکن  ‎میں ہی خود سے ہوا جدا ، اور تم ؟ ‎ایک سی مہربانیاں ، اب تو  ‎ایک سے لگتے ہیں ، خدا اور تم  ‎ایسے جیسے گلاب اور خوشبو  ‎ایسے ، جیسے تیری صدا اور تم  ‎بس ، یہی مختلف ہے دنیا میں  ‎تیرا چہرہ ، تیری ادا اور تم ‎اب دعائے کمیل کے دم سے ‎دونوں میرے ہیں ، دل ترا، اور تم  ‎علی کمیل قزلباش --- #fay..1476 #N.R.Y.A #siren.1476 #BWP #fyp 

▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 May 2026 20:02:53 GMT
36934
2178
48
265

Music

Download

Comments

user940761627352
user940761627352 :
Haaaaayyyyeeeee jeeeee 🥹🥹🥹
2026-07-04 20:07:52
1
mohammed.nasar308
mohammed nasar :
Goood
2026-07-04 11:14:36
0
aks0543
aks@Didi :
One of my favourite ghazal singers since being introduced in the 1980s. He is phenomenal 👌👌😍😍
2026-05-18 07:36:24
1
adildar050
Adil dar 50+ :
wha Meri psand ke gazal
2026-05-18 04:15:00
1
furqanzrja
FURQAN. :
2026-05-18 05:28:52
1
uzma.raheem
Uzma Raheem :
2026-06-25 00:12:26
0
uzma.raheem
Uzma Raheem :
oye hoye
2026-06-25 00:12:46
0
eisamohammad43
eisamohammad43 :
The best
2026-05-17 20:15:32
0
baqirali8091
baqirali :
beautiful fay .dear one video for me plz fay .with lovely song ...
2026-05-26 17:10:11
0
shabaz8637
shabaz :
🌹🌹
2026-05-17 21:29:34
1
nadeemmalik4545
Nadeemmalik4545 :
😳😳😳
2026-07-04 20:51:59
0
user2953510448054
Mohammad Ali :
🥰🥰
2026-07-04 20:32:40
0
muhammad.saleem.la1
Muhammad Saleem 🇵🇰🇯🇴🇮🇷 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 23:01:33
0
muslimfareed775
Muslim Fareed :
❤️❤️❤️
2026-07-04 19:15:34
0
anasjan233
🙂Anas jaN🙂 Hi :
💯💯💯
2026-07-04 22:03:39
0
zubairkhan8995
Zubair Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-04 18:52:57
0
hammadkahloon117
👻👻کاھلوں_بادشاہ😈😈 :
❤️❤️❤️
2026-05-17 20:05:16
0
To see more videos from user @fay..1476, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About