@zaighumsohailwarsi: والدین کو پیسے دینے کا اصل طریقہ ۔۔افسوس کے دیر سے پتہ چلا ۔ اپ ایسے کر تے۔۔۔۔۔۔#viralvideos #spain🇪🇸 #parents#islamic_media #zaighumsohailwarsi
الحمدللہ میں نے جب سے ہوش سنبھالی ہے اور کاروبار میرے ہاتھ میں ایا ہے میں نے اپنے والد کے سامنے جتنے پیسے ہیں رکھ دیے ہیں جتنے ان کو چاہیے وہ اٹھا لیتے ہیں الحمدللہ🌹 اللہ پاک میرے والد کو صحت والی زندگی عطا فرمائے امین سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
2026-05-18 12:24:30
378
JATT BHAI :
بات آپ نے بہت اچھی بتائی ہے لیکن کوشش کریں کہ وڈیو تھوڑی شارٹ ہو شکریہ
2026-05-18 08:48:49
169
Aajiz0039 :
بہت کمال کی بات کی آپ نے محترم
سلامت رہیں
2026-05-18 07:47:13
389
areeshzara :
hmary ghar men sari income.waledan ko dety hn jab zarorat ho un sy mang lety jesy bachpan men maa baba sy mangty wesy e ab b mang lety hn alhamdulillah
2026-05-19 11:29:08
47
⚔️🤍Haider🤍⚔️ :
boht dair ho gye yrrr😏😢😢😢😢
2026-05-18 12:47:32
75
N♠️B :
والدین پیسے لیتے ہیں نہیں واپس کر دیتے ھیں کہ پیسے نہیں ضرورت ❤️میرے ابو مجھ سے کبھی پیسے نہیں لیتے❤️
2026-05-19 10:03:28
47
Bisma Queen 👑 :
shehzada Bhai 💞
2026-05-18 17:20:19
44
shaveer ansari :
kaml ki bat bhai weldon
2026-05-18 18:36:21
21
Nasir ali :
Mera blv hin maa bab to wda koi peer ni❤️
2026-05-18 17:40:23
26
️ Talha Shah Hashmi :
آپ کا پیغام بہت پسند آیا الحمدللہ رب العالمین ایک سال پہلے یہ پیغام سنا تھا تب سے عمل بھی جاری ہے الحمدللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ میرے سمیت تمام والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-19 04:47:19
30
Tahir Sheikh :
bahot acha paighaaam ❤️❤️❤️
2026-05-18 18:49:44
8
👑نوید منہاس فخرے راولپنڈی ⚜️ :
GEOOO GOOD POST OF THE DAY❤️MA SH ALLAH
2026-05-19 09:00:55
10
️محمد عظیم اکرم :
Bhai hum to Dubai hn Or Bink Mai bheejty hn
2026-05-18 18:21:14
1
Haider Warraich 🐊 :
Wadi Gall ay Yaaar 🥰😍
2026-05-18 14:00:56
7
ImRaN.BuTt :
ماشاء الله الله طول العمر 🤲🤲🤲
2026-05-18 18:49:29
23
Hamad_riaz :
very nice 🙂🙂
2026-05-18 17:12:57
10
⭐ ن ج م037 :
twanu waqai bht late pata laga vai
2026-05-19 12:25:12
5
shahzaib.22🇵🇰❤️🇦🇪 :
Thanks
2026-05-18 18:47:17
6
Usman Sajjad Ahmed :
Kamal ki baat 🥰🥰
2026-05-18 15:33:59
7
pariii22331 :
یا رب میرے بچوں کو قدم قدم پر کامیابی عطا فرما انہیں برے وقت اور بری نظر سے محفوظ فرما اے اللہ حج کے مقدس مہینے میں میری اولاد کو دنیا وہ اخرت کی ہر ازمائش سے بچا ان کے قدموں کو ہمیشہ حق پر جمائے رکھ اور ان کا نصیب روشن فرما اے میرے رب میری اولاد کو ہر اس راستے سے بچا لینا جو انہیں گمراہی کی طرف لے جائے اور ہر اس دوستی سے بچا لینا جو ان کے دلوں میں اندھیرے بھر دے حج کا مہینہ ہے دل تیری رحمت کا طلبگار ہے یا رب میرے بچوں کے لیے وہ دعائیں قبول فرما جو ماں کے دل سے نکل کر تیرے در پر پہنچی ہیں یا اللہ اگر میری اولاد کو کوئی دکھ یا فتنہ درپیش ہے ان کا محافظ بن جا ان کی انکھوں سے کبھی انسو نہ بہنے دے اور ان کے سینے سکون سے بھر دے حج کی دھیمی دھیمی ہواؤں میں ایک ماں کی دعا تیرے در تک پہنچی ہے اللہ میری اولاد کو کبھی کسی در کے سامنے جھکنے نہ دینا سوائے تیرے امین الہیٰ امین 🤲
2026-05-19 03:54:16
19
saleem5744🇩🇪 :
yes Brother
2026-05-18 13:55:48
5
Dhother :
بہت ہی اعلیٰ بھائی جان
2026-05-18 10:02:36
6
musa_javed :
dil kush kar dia 32 sall m phli dfa suna🥰🥰
2026-05-18 06:19:13
21
𝔄𝔴𝔞𝔦𝔰 ℜ𝔞𝔧𝔞 ♔ :
بہت اچھی بات۔ شکریہ
2026-05-18 10:03:20
9
Mudassar Ali :
wah GOOD msg
2026-05-18 23:30:23
6
To see more videos from user @zaighumsohailwarsi, please go to the Tikwm
homepage.