❤️🩹:منزل کا مل جانا آسان نہیں ہوتا 🥹
راستہ کیا کیا چین لیتا ہے یہ صرف مسافر کو پتا ہوتا ہے 😓🥺
2026-05-18 14:39:50
38
غم خوشی میں بدل جائے گا🥺 :
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوئے ہیں
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے
2026-05-19 11:10:53
38
Cute lake💕 :
Really captain ❤️🩹😖
2026-06-08 13:10:56
0
Mir Huzaifa :
*بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے*
*مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں*
*میرا انداز نصیرٓ اہلِ جہاں سے ہے جدا
سب میں شامل ہوں، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
2026-05-19 11:59:59
20
sad sheri video 😞 :
tha time of life changesvall tha colors of life and,no one buys sadness of himself 🍂
2026-06-06 01:35:25
2
😈 مانی :
dp line🥺
2026-06-04 18:24:58
2
ツT A L A Lツ :
song name please tell me..😳
2026-05-20 17:01:47
4
@User king 👑 :
میری امی کہتی ہیں۔
تم ان کے بن جاؤ جن کا کوئی نہیں ہوتا، کسی کو روتا دیکھو تو اس کو ہنسا دیا کرو، کسی کو پریشان دیکھو تو اس کو کہہ دیا کرو اللہ خیر کرے گا۔ کسی کو اطمینان سے سن لیا کرو تاکہ کوئی تمہاری وجہ سے بھلے ایک لمحے کے لیے ہی سہی خوش ہو سکے۔
2026-05-18 20:45:17
16
اسد👻 :
عارضی چیزیں خوبصورت ہوتی ہیں جیسے کہ پھول، خوشیاں، پیار اور زندگی۔۔۔۔🫠🫠
2026-05-21 20:16:17
6
ن، :
:وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی
زنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا♥️
2026-06-06 10:26:07
1
🕊 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی
زنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا♥️
2026-05-18 13:50:32
10
💫🇹🇷 Armesh khan 🇹🇷💫 :
wah great caption and plc name
2026-05-19 04:26:29
5
Mano✨ :
* _*_Maturity* is When Release_
__انســؔـان ٹــؔـوٹ جـاتــؔـا ہــؔـے مگــؔـر لــؔـوگ بــؔـاز نہــؔـیں آتــؔـے-𔗫💯🫠🤌
2026-05-20 19:31:54
3
Noor🦋 :
kia baat he
2026-05-20 19:36:25
5
FXck Y*u :
caption
2026-05-22 05:20:11
4
Tabassum💔 :
uff hometown
2026-05-20 19:39:05
3
Mano :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی
زنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا♥️
2026-05-19 15:32:43
8
🖤ماتمی قاسم رضا🙏🏻 :
caption
2026-05-18 09:34:04
5
Furqan🔥🥀 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ،
خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا 🍂
2026-05-18 14:08:25
6
𝗗𝗲𝘃𝗶𝗹 𝗤𝘂𝗲𝗲𝗻👿😎 :
🔥وقت بہت کچھ سیکھا کر بدل جاتا ہے انسان کو پھر پہلے جیسا کچھ نہیں رہتا وقت خاک کے❤️🔥
2026-05-19 06:08:29
7
🫀 :
Dream life 💔🙃
2026-05-19 14:49:15
3
Salu🚩 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی
ر نگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا 🍂🍁
2026-05-21 03:03:48
2
𝙕𝙖𝙞𝙣 ♛ :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی
رنگ خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیا نہیں خرید تا
2026-05-20 15:15:38
2
Malik Azam Cheshti 🇵🇰🇸🇦 :
Amazing caption and plc name🥹🫡
2026-05-19 18:51:04
2
🕊️ᴘᴀɴ چھی🪽 :
View 🪐♥️
2026-05-20 04:01:06
1
To see more videos from user @pyaraskardu01, please go to the Tikwm
homepage.