@zawar_khan91: یارب الحسینؑ بحق الحسینؑ🥀🙏 تمام مومنین و مومنات کی پریشانی و مشکلات دور فرمائے ،اے اللہ! ✨ بحقِ محمد و آلِ محمدؐ ہمیں دنیا میں بار بار زیارتِ قبرِ حسینؑ نصیب فرما، اور آخرت میں ان کی شفاعت سے محروم نہ کرنا۔ ہمارے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ سے بھر دے، اور ہمیں ان کے راستے پر ثابت قدم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ جو قرض دار ہیں ان کا غیب سے قرض ادا فرمائے ، جو تنگ دست ہیں ان کو دولت عطا فرمائے ، جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار عطا فرمائے ، جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے، جو ہماری بہنوں اور سب کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو زیارت کربلا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏❤️ #یاصاحب_الزمان #کربلاء_المقدسة #یاعباس_ربِ_وفا #امام_حسین_علیہ_سلام #ياابا_الفضــل_العباس
@pyaari::😭کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں .. آمین کہہ دیں پلیز.
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
🚩🚩 یااللّٰہ پاک صدقے مظلوم جناب شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کے میری بیٹیوں کو حسینی بھائی عطا فرما دے 🥰🌹🥰🌹💝💞💐🌹🌺🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💯💯
2026-05-22 05:11:16
2
Malik Shamshad Sahu :
💞💯Ameen
2026-05-18 09:31:32
5
Saqibhussain105 :
AMEEN Summa Ameen ❤️💕
2026-06-18 12:53:26
1
🖤عائزہ🖤🇦🇪 :
Elahi Ameen
2026-05-18 18:24:05
2
TOOبi نومئ 👩❤️👨❤️👑 :
Aaaaamean suma Aaaaamean 🤲🤲
2026-06-18 10:24:38
0
رجاء عظیم :
elahi Ameen 🤲😭
2026-06-16 17:14:38
3
husnain ali :
Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-20 04:42:55
1
🫣Masoom larki🫣 :
amen Suma amen
2026-05-20 04:24:52
2
Sajid Ali :
اللہ پاک محرم کے مہینے کے صدقے ننھے علی اصغر کے صدقے مجھے بھی نیک صالح اولاد یا اللہ میں بے بس ہوں تیری رضا میں راضی ہوں اور میرا بھی دل کرتا ہے میری بھی اولادو یا اللہ ان کے صدقے مجھے اور مجھ سمیت جتنے بھی اولاد ہیں سب کو نیک صالح اولاد عطا امین 🤲🥺
2026-06-17 04:52:46
2
user8066839213774 :
amen Ameen Ameen Ameen Ameen mujy seht mand olad dy 😭😭😭😭
2026-05-30 04:46:05
3
Zahra ♥️ :
🙏 amen sum ameen inshallah 🙏 inshallah 🙏 inshallah 🙏
2026-05-19 04:44:13
2
To see more videos from user @zawar_khan91, please go to the Tikwm
homepage.