میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو عمران خان سے محبت کرتا ہے 🤝
2026-05-18 14:32:55
913
★彡[ᴍ🫀ꜰᴀʜᴀᴅ]彡★ :
:دعا میں شامل ہو جائیں 🤲
کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہوتی ہیں
یااللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد از جلد رہائی نصیب فرما 🤲
آمین یارب العالمین