@itx.baloch976: میں تمہیں اپنی زندگی کی کہانی میں دنیا کی بدترین تکلیف لکھوں گا... کیونکہ تم وہ زخم ہو جو کبھی بھرتا نہیں، بس وقت کے ساتھ اور گہرا ہوتا جاتا ہے ۔ تم وہ خاموش چیخ ہو جو ہونٹوں تک تو آتی ہے مگر آواز نہیں بن پاتی اور میں وہ بدنصیب شخص ہوں جو ہر رات تمہیں بھلانے کی کوشش میں خود کو تھکا دیتا ہوں۔ میری کہانی میں تم صرف ایک کردار نہیں، بلکہ وہ اذیت ہو جس نے مجھے اندر سے خالی کر دیا ہے وہ لمحہ ہو جہاں سے میری ہنسی چھن گئی اور آنکھوں نے ہمیشہ کے لیے نمی اپنا لی۔ میں تمہیں لکھوں گا ہر اُس دعا کے بیچ جو کبھی قبول نہ ہو سکی... ہر اُس امید کے ساتھ جو میرے ہاتھوں سے پھسل گئی۔ اور شاید ایک دن جب میں خود کو پڑھوں گا تو سمجھ جاؤں گا کہ تم صرف ایک انسان نہیں تھے بلکہ میری زندگی کا وہ باب تھے جس نے مجھے جینا سکھانے کے بجائے ٹوٹ کر بکھرنا سکھا دیا#urdupoetry #Mahroosh #foryou #aesthetic #1mviews

ℳ𝒶𝒽 ℛℴℴ𝓈𝒽
ℳ𝒶𝒽 ℛℴℴ𝓈𝒽
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 18 May 2026 07:05:20 GMT
6832
518
20
26

Music

Download

Comments

nasir143a143
M nasir :
کوئی چس نہی شاکر زندگی دی🖤 بس وقت گزرے دے پے ہیں 💔
2026-06-27 04:52:52
1
udas___larkaa
اداس۔۔۔لڑکا🥀🖤 :
caption🥺
2026-05-19 08:57:43
1
dr_niazahmed
سندي چوکرو✌️ :
Nice caption 👌♥️
2026-06-19 10:16:14
0
fareed_m1
فرید 🥷🏻 :
song name ???
2026-05-18 14:20:54
1
mohsinjatt.mohsin
چوہدری محسن 🦅🦅🪽🐯🪶 :
اب جب بھی تمہارا خیال آتا ہے، آنکھیں بھر جاتی ہیں اور دل ٹوٹ جاتا ہے۔ کیونکہ سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں کہ تم چلے گئے، بلکہ اس بات کا ہے کہ مجھے لگا تھا... تم مجھے چنو گے🥲💔
2026-06-30 11:05:24
0
zadhii2
مرچکاہے دل مگر زندا ہوں میں💔 :
بس انتظارمرتےدم تک ھوگابہت انمول انسان تھاجوملا نہیں یارجس سےمحبت ھوئ وہ ملانہیں جوملااس سےمحبت نہ ھوی دل میں صرف اک ہی بستاجومرکےبھی دل سےنہیں نکلتا
2026-06-21 20:20:08
0
sinyag1
تلاش سکوں🖤🖇️ :
ay zindaghi kisa to ras a ja ✌️
2026-05-19 07:27:44
2
malikrauf616
♡ 𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𝑅𝒶𝓊𝒻 𝒟𝒶𝒽𝒶 :
یں تمہیں اپنی زندگی کی کہانی میں دنیا کی بدترین تکلیف لکھوں گا... کیونکہ تم وہ زخم ہو جو کبھی بھرتا نہیں، بس وقت کے ساتھ اور گہرا ہوتا جاتا ہے ۔ تم وہ خاموش چیخ ہو جو ہونٹوں تک تو آتی ہے مگر آواز نہیں بن پاتی اور میں وہ بدنصیب شخص ہوں جو ہر رات تمہیں بھلانے کی کوشش میں خود کو تھکا دیتا ہوں۔ میری کہانی میں تم صرف ایک کردار نہیں، بلکہ وہ اذیت ہو جس نے مجھے اندر سے خالی کر دیا ہے وہ لمحہ ہو جہاں سے میری ہنسی چھن گئی اور آنکھوں نے ہمیشہ کے لیے نمی اپنا لی۔ میں تمہیں لکھوں گا ہر اُس دعا کے بیچ جو کبھی قبول نہ ہو سکی... ہر اُس امید کے ساتھ جو میرے ہاتھوں سے پھسل گئی۔ اور شاید ایک دن جب میں خود کو پڑھوں گا تو سمجھ جاؤں گا کہ تم صرف ایک انسان نہیں تھے بلکہ میری زندگی کا وہ باب تھے جس نے مجھے جینا سکھانے کے بجائے ٹوٹ کر بکھرنا سکھا دیا#urd
2026-05-18 19:07:58
1
ranakashif3360
ranakashif3360 :
صبر کا ہاتھ پکڑ کر ہم کاٹ لیں گے یہ زندگی شرط بس اتنی ہے کہ آخر میں تم میرے ہو جاؤ طویل رات کا کوئی گلہ نہیں ہے مجھے اگر وہ چاند میری زندگی میں آ جائے جب دل میں سچی محبت اور پانے کی تڑپ ہو تو طویل سے طویل انتظار بھی ایک خوبصورت سفر بن جاتا ہے۔ خدا کرے آپ کا یہ صبر رنگ لائے ..... اور آپ کو آپ کی چاہت مل جائے۔۔💔 ۔
2026-06-05 12:10:35
1
balochistan.watan75
chirag baloch :
🥰🥰🥰
2026-05-19 12:17:04
1
_khan..0
🥺(. ملنگ.)💔 :
💔😳
2026-05-22 14:39:12
1
balochistan.watan75
chirag baloch :
❤️❤️❤️
2026-05-19 12:17:01
1
zeeshan__kachella__786
Kachela Baloch :
🥺🥺🥺
2026-05-18 09:35:50
2
balochzada688
@بلوچ 🖤 :
🥀🥀🥀
2026-05-18 07:08:14
1
balochistan.watan75
chirag baloch :
❤️❤️❤️
2026-05-19 12:17:39
1
niaz.ahmed829
Niaz Ahmed :
💔💔💔
2026-07-01 02:15:42
0
arez.israr
Arez Israr :
🥺🥺🥺
2026-06-09 12:18:47
1
laraibhassankotehra
لاریب حسن :
🥰🥰🥰
2026-05-18 14:42:57
1
zeeshan.fida4245
Zeeshan Fida :
😭😭😭😭
2026-06-29 13:02:01
0
niaz.ahmed829
Niaz Ahmed :
💔💔🥲
2026-07-01 02:15:46
0
To see more videos from user @itx.baloch976, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About