@mh_.syn: یقین کرو مجھے لوگوں کے سامنے رونا بالکل پسند نہیں، مگر اگر کبھی تم نے مجھے اپنے سامنے روتا دیکھا ہو، تو بس یہ جان لینا کہ اُس وقت مجھے بے حد تکلیف پہنچی تھی۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #foryoupage #trendingvideo
اللہ جی 🥺 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-05-20 09:51:39
11
it's me Shanzy :
wo.toh her pal rulata usy kia ehsas
2026-05-21 05:25:57
6
🌸 ⃝⃟🍭𝐂𝐀𝐍𝐃𝐘⏤͟͟͞͞ ᥫ᭡🧸 :
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا 💔
2026-05-20 07:43:16
10
SAAD Awan ♥️ :
save option
2026-05-19 03:48:10
12
☠️چھینہ ہاں چن😎 ALI💞 :
caption plzz 🙏
2026-05-21 01:53:17
5
😭سیاہ بخت لڑکی💔 :
ma bhut bar ROI ho us k samany par us ko Meri takleef kabi takleef hi nai lagi
2026-05-20 00:08:32
6
نکچری ۔💫 ن ۔ :
bilkul 😭
2026-05-19 06:28:10
12
𝙈𝙤𝙝𝙩𝙖𝙧𝙢𝙖🕊 :
caption 🤌😭
2026-05-19 13:10:43
12
Farii🫀💫 :
right
2026-05-21 02:04:36
5
𓆩𝙇𝙖𝙝𝙖𝙨𝙞𝙡𓆪•᭄⎯꯭̽❤️🩹 :
ufffff itna Sach 💔
2026-05-19 17:49:35
6
مریم🦋 :
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی.🫠
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا🤦🥺
2026-05-21 04:58:17
7
jeon taboo 🖤 :
Save option plggggg🤧
2026-05-19 14:48:39
6
" :
same 🥹
2026-05-19 18:05:57
7
haseebzaman77 :
Blikul 👍
2026-05-19 15:57:04
6
علی رانجھا 🇫🇷🇵🇰 :
Hyee 🥺
2026-05-19 12:41:18
7
khushii :
caption
2026-05-19 09:29:03
8
🌿" yousafZai"" 🌿 :
yup 💔💯
2026-05-21 17:08:44
2
Huma :
bht roi us k smny girgirae usy Sirf mujh py tras ata or phir wesa he bn jata jesy wo mujhy Janta he na ho 🥺
2026-05-21 09:13:36
5
𝓝𝓮𝓱𝓪 𝓢𝓱𝓮𝓲𝓴𝓱.🦋 :
or hamara ansu khudh ajata hai logao ka samna or phr gusa ata khudh pr he q ya ansu aai un logao ka samna😩
2026-06-03 13:51:09
0
Alora ✨🏴 :
آپ کو اور کچھ آتا ہو یا نہیں
بس ایک چیز ضرور آنی چاہیے خود کو حوصلہ دینا ۔۔۔ کبھی آپ دکھ اور تکلیف میں جتلا ہوں تو ارد گرد نہ دیکھنا پڑے کہ کوئی آکر آپ کے کندھے پر تھپکی دے گا۔ جب بھی کسی مشکل میں ہوں تو او پر اللہ کی طرف دیکھیں اور نیچے اپنے کندھے پر خود تھپکی دے کر کہیں ۔
سب ٹھیک ہو جائے گا ۔۔ اور پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
😳🥹🥺🍂😖
2026-06-04 16:32:53
0
Ahad Ali :
😣😣😣
2026-05-19 11:18:38
7
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm
homepage.