@ayeshasadiqbaloch: جس ضلع کے ڈی پی او کے اوپر ہی ایف آئی آر ہو، وہاں کے ایس ایچ او پر مقدمہ آنا کوئی بڑی بات نہیں۔ یہ پاکستان ہے، جہاں کئی جگہوں پر عدالتی اور محکمانہ نظام کی حالت انتہائی افسوسناک دکھائی دیتی ہے۔ جب ایک ضلع کا اعلیٰ افسر خود سوالوں کی زد میں ہو تو پھر ماتحت نظام سے انصاف، دیانت اور قانون کی پاسداری کی امید کیسے رکھی جائے؟ افسوس اس بات کا ہے کہ یہاں اکثر ادارے ایک دوسرے کو بچانے میں لگ جاتے ہیں، جبکہ عام انسان انصاف کے لیے در بدر ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے۔ اگر ڈی پی او ہی ایسا گندا اور متنازع کردار رکھتا ہو تو پھر وہاں کے ایس ایچ اوز کا اللہ ہی حافظ ہے، کیونکہ پورا نظام ایک دوسرے کے کانے بن کر سچ چھپانے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہے جہاں عوام کا قانون پر اعتماد ٹوٹتا ہے، اور مظلوم خود کو بے بس محسوس کرتا ہے۔ انصاف صرف طاقتور کے لیے نہیں، بلکہ کمزور کے لیے بھی برابر ہونا چاہیے۔ — عائشہ

ayeshasadiqbaloch
ayeshasadiqbaloch
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 18 May 2026 07:17:02 GMT
93218
6951
0
461

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ayeshasadiqbaloch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About