@lovefail804: کچھ سالوں کے بعد جب اس نے مجھ سے دوبارہ رابطہ کیا تو اس نے پوچھا زندگی کیسی گزری میرے بعد ، تو میں کچھ دیر خاموشی کے بعد ، کہنے لگا کبھی تم نے کسی گونگے کو روتے ہوئے دیکھنا کیونکہ وہ بول نہیں سکتا تو اس کی رونے چیخنے کی آواز بہت درد ناک اور ڈراونی ہوتی ہے، کیونکہ وہ اپنے جذبات کو لفظوں میں بول نہیں سکتا، ٹھیک ویسے ہی میں تمہیں وہ سب نہیں بتاتا سکتا جو مجھ پہ گزری ہے۔🥺😰🥹 #trending #fyp #poetrystatus