خدا کرہیں کسی کو کسی سے مخبت نہ ہو اگر ہو تو اس کو مل جاہیں سب امین لکھ دیں
2026-05-18 18:23:48
214
*⸙Hijabi)*𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧⃟🌷* :
بہترین کَپڑے پہنیں اَچھی خُوشبو کا اِنتخاب کریں
بہترین تیّار ہوں۔
آپ کا دِل ٹُوٹنے کا مَطلب ہرگِز یہ نہیں کہ
آپ بِھکاری بَن کر گُھومیں۔❤️🩹
2026-05-19 03:11:47
93
🌷روشنی🌷 :
کیونکہ بے فکر ہو کہ سویا جائے اب ہی کیا ہے جسے کھویا جائے 🥲🥀
2026-05-18 16:59:52
45
ABEEHA MALIK 💅❤️ :
*_یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا_*
*_ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا_💔🫠*
* 𓍢ִ໋Kashu🥂🖤 ᥫ᭡
2026-05-19 08:07:25
18
Mirhu Kanwal 😘❤️ :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے ہو..؟
میں نے جواب دیا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکا ہے۔۔۔🥺🥀
2026-05-19 04:20:56
29
✨Only_Z🥀 :
تم نے شام تو دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ہیں 🙂
2026-05-19 05:09:25
25
♡𝑷𝑹𝑰𝑵𝑪𝑬𝑺𝑺♡ :
When someone asked:
تم لوگوں کو کھونے سے ڈرتی ہو ، کیا تمہیں کھونے سے بھی کوئی ڈرتا ہو گا ؟
Then I replied:
میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں کیا کہ مجھے کھونے کا دُکھ کسی کو لمحے بھر کے لیے بھی ستائے گا، تم ڈر کی بات کرتے ہو۔
2026-05-19 14:39:35
14
🦋⚜️ :
سچ یہی ہے کہ ہم اکثر اپنی سادگی کو دوسروں کی فطرت سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ ہر چہرہ ویسا نہیں ہوتا جیسا دکھائی دیتا ہے، دنیا میں خلوص بھی ہے مگر اس کے ساتھ منافقت اور پوشیدہ نیتیں بھی چلتی ہیں، اس لیے دل صاف رکھنا ضرور خوبصورت ہے مگر آنکھیں بند رکھنا دانشمندی نہیں، تعلقات میں اخلاص کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے، کیونکہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے وہی دل نہیں ہوتا جو ہم سوچتے ہیں.
2026-05-19 14:33:52
7
Rajpoot-1239@ :
🔥🥀:وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ،
خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا 🍂
2026-05-19 05:15:38
12
🌸𝑻𝒖𝒎𝒉𝒂𝒓𝒊 𝑱𝒂𝒏 𝑯𝒐🌻 :
::ہر لفظ کاغذ پر اْتارا نہیں جاتا
🫤🫰
ہر نام سر عام پوکارا نہیں جاتا
2026-05-19 07:43:18
11
محمد محتشم :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے ہو
میں نے کہا اب کھونے کو کچھ نہیں ہے میرے پاس ۔۔۔🖤🥰
2026-05-18 19:19:12
10
🖇️🦢💖زھرت العمر :
خدا آپ کو محبت اور محنت کے ضائع ہو جانے کے دکھ سے محفوظ رکھے ☺️
2026-05-19 15:54:29
7
صاحبہ❤️🩹 :
کس کو دیکھا ہے کہ پندارِ نظر کے باوَصف
ایک لمحے کے لیے رُک گئی دِل کی دَھڑکن
2026-05-18 11:41:04
27
Asma Qureshi 😎🔥 :
nice song
2026-05-19 10:20:14
7
Saad_essence :
hayeee 😭😭😭
2026-05-19 09:03:35
6
Mirhu Kanwal 😘❤️ :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے ہو
میں نے کہا اب کھونے کو کچھ نہیں ہے میرے پاس ۔۔۔🖤🥰
2026-05-19 04:18:10
10
🦋⚜️ :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے ہو
میں نے کہا اب کھونے کو کچھ نہیں ہے میرے پاس ۔۔۔🖤🥰
2026-05-19 14:30:18
5
✨Only_Z🥀 :
ہاں
ہم نے یہ عذاب بھی دیکھا ہے
میرے ساتھ خوش رہنے کے خواب دیکھنے،
مجھ سے بےزار ہونے تک کا تماشہ بھی دیکھا ہے
2026-05-18 19:18:16
7
Sheeza :
plz caption
2026-05-18 15:26:11
12
▄︻デI̷t̷'̷s̷ ̷k̷i̷s̷w̷a══━一 :
caption plzzzzzzzzz
2026-05-19 02:54:29
7
It's Arhan :
please caption 🙏🏻
2026-05-18 15:38:01
15
پرkasشkumار 🦋♥️ :
@پرkasشkumار:🥀:کچھ زخم سالوں بعد بھی تازہ رہتے ہیں
وقت کے پاس ہر درد کی دوا نہیں ہوتی ۔
2026-05-25 14:04:32
1
arain zadi :
ہم ان لوگوں کے پیار کے قرضدار ہیں جنہوں نے یہ جانتے ہوئے بھی ہم سے پیار کیا کہ ہم ان کے حصے میں نہیں ائیں گے🥺🥺🥺🥺
2026-06-15 11:08:17
1
Albatross ❤️❤️❤️ :
beautiful
2026-06-11 17:17:56
1
Mati Khan 🫀☺️ :
کسی نے پوچھا اتنے پرسکون کیسے ہو..؟
میں نے جواب دیا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکا ہے۔۔۔🥺🥀
2026-05-20 10:26:48
4
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.