@sarfarazlaghari3: ✨🥀 تم ایک بہترین عورت ہو...! 🥺❤️ وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے...! 💕🫀 تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا 🌸 جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا...! ✨🫶 تم وہ محبت ہو جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے 🥺 جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے...! ❤️🩹 تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بےاختیار لبوں پر آ جاتی ہے 🤲✨ وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے...! 🌍❤️ اور سچ کہوں... میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے...! 🥹🌹 #fyppppppppppppppppppppppp