میں جانتا تھا کسی کی حد سے زیادہ دستیابی انسان کی قدر کو کم کر دیتی ہے، مگر محبت میں انسان کہاں اتنا سمجھدار رہتا ہے، میں نے بھی وہی کیا جو دل سے ہارے ہوئے ایک شخص کرتا ہے خود کو اس کے لیے عام کر دیا اپنی اہمیت اس کے سہولت کے حوالے کر دی ۔
وہ میرے لیے خاص تھا مگر میں ان کے لیے صرف عادت بنتا گیا، ہر بار یہ سوچ کر خاموش رہا ہے شاید محبت صبر مانگتی ہے، شاید قربانیاں ہی اصل سچ ہے، مگر وقت نے سکھایا جہاں احساس یک طرفہ ہو جائے، وہاں محبت نہیں صرف تھکن رہ جاتی ہے،
میں نے خود کو کھو کر اسے پانا چاہا، مگر آخر میں نہ وہ ملا نہ میں باقی رہا، یہ محبت نہیں تھی یہ خاموش شکست تھی، جس میں شور صرف دل کے اندر تھا
2026-05-18 17:35:18
4
SD<> laghari110 :
yes ❤️🩹 👍
2026-05-23 09:54:37
0
wisal.alikhan0817 :
Kheysta 😍😍😍😍
2026-05-23 11:18:56
1
🖤🖤🖤🥹 :
wow
2026-05-23 04:16:02
0
khanbasit7 :
سدا سلامت رہیں اپ
2026-06-18 06:46:20
0
Dr۔۔۔۔ :
wow mashallah
you're too sweet
2026-06-11 02:29:18
0
🦅🚩🅿️uخT🅾️🅾️ N🚩🦅 :
old is gold 🦋
2026-05-22 07:53:17
0
NAUMAN :
muhaabat ik nag ha
2026-06-12 13:40:01
0
To see more videos from user @syedanigaht092, please go to the Tikwm
homepage.