one sided walon ka dard dard nh rehta kch time bad wo sukon banjata ha 😢
2026-05-20 12:21:33
8
亗 🅳🅹 🅷🆄🅽 🆈🅰🆁 シ :
such mein yadein pagal kar deti hain. 🥀🥲
2026-05-19 10:22:05
16
Umar$Hasil$Dashti :
heyyyyyy
2026-05-31 20:06:28
0
🥀 :
hya Allah g 😭🥺🥺
2026-05-19 15:45:41
22
️ :
2022
9 August
day Friday
time 2:19 afternoon
Aese kese Bhool Jaoon
2026-05-22 01:37:47
6
ishfaqahmadish955 :
Allah hr ksi ko is izate se bachy💔
2026-05-20 02:39:42
5
𝐀вĎᑌl 𝐀н𝐀Ď :
پڑھ کر عشق کی کتبے احد
وہ ہمیں عشق کا بتایا کرتے تھے
احساسات کا جیسے کچھ بھی نہیں پتہ
وہ ہمیں احد جزبات سکھایا کرتے تھے
2026-05-19 15:37:00
6
ZiDdI LaRkA 33😈 :
uffffff ye mohbbat🥺🥺🥺🥺
2026-05-21 19:28:58
4
🦋⁂༄ᚻ𝐎𝚃ꌩ𝐎𝑈𝐑ℳ𝐎𝘽𝘽ʏ༄⁂🦋 :
Hyyyyy 🥹
2026-05-29 19:15:31
1
Sohrab Buland Khan :
HaQeeQat 🥺
2026-05-22 09:48:16
1
Hina Naqwi :
true
2026-05-19 13:24:09
5
Nadir ali pak Army ♥️😥 :
hya Allah g 😭🥺🥺
2026-05-24 16:50:21
2
Yasmeen ♥️ :
same condition sy guzr rhy hen
ab sochty hen k ye pyar k chkr may q pry thay hm 😓😓😓😓🥺🥺🥺🥺
2026-05-22 03:56:06
3
king off Sumalani :
2026-05-20 18:04:32
2
DANISH ALI DANI :
KAMAL EDITING BHAI
2026-05-21 13:48:14
1
Raza collection :
محبت کبھی کمزور نہیں ہوتی، کمزور وہ مان ہوتا ہے جو ہم کسی غلط انسان پر سنگ میل کی طرح گاڑ دیتے ہیں۔ یہ کسی کی عقیدت کی آخری حد ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک انسان اپنی انا، اپنی خودداری اور اپنا سب کچھ سمیٹ کر دوسرے کے وجود کے نیچے بچھا دیتا ہے۔ لیکن درد کہاں جنم لیتا ہے؟ درد تب پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی کو اپنی پلکوں پر بٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہوں، اور وہ آپ کو اپنے راستے کا پتھر سمجھ کر ٹھکرا دے۔
توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں
دنیا کو بتاتا محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے
کتنی اذیت ناک بات ہے نہ؟ دل کے پاس محبت کا سمندر بھی تھا، نبھانے کا سلیقہ بھی تھا، اور اپنے محبوب کو دنیا کے ہر دکھ سے بچا کر ایک خدا کی طرح پوجنے کی حسرت بھی تھی۔ پر کمی کہاں رہ گئی؟ کمی صرف اتنی تھی کہ سامنے والے کے دل میں وہ تڑپ ہی نہیں تھی۔ اس نے کبھی اس شدت کو محسوس کرنا ہی نہیں چاہا۔
سچی محبت کرنے والے دنیا سے نہیں ہارتے، وہ اپنے محبوب کی بے رخی اور بے نیازی سے ہار جاتے ہیں۔ جب آپ کسی کے لیے اپنی پلکوں بچھانے کو تیار ہوں اور وہ آپ کی محبت کو نہ سمجھ سکے قدر نہ کر سکے اور کوڑی کے لوگوں کے لیے آپ کو آپ کی محبت کو ٹھکرا دے ، تو روح کے اندر ایک ایسا سناٹا چھا جاتا ہے جسے دنیا کا کوئی شور ختم نہیں کر سکتا۔ یہ وہ ملال ہے جو عمر بھر انسان کے ساتھ چلتا ہے کہ: * کاش! تم نے ایک بار ہمیں دل سے چاہا تو ہوتا...*🥰
2026-05-23 21:21:56
2
it's me Fahad :
وفا ملےناملے،اےخدا دغا نہ ملے
کوئی ملے تو کسی سے ملا ہوا نہ ملے😳
2026-05-20 22:04:01
3
To see more videos from user @kami_aesthics4, please go to the Tikwm
homepage.