@exploredir1122: کاش زندگی آخر سے شروع ہوتی اور ہم بوڑھے پیدا ہوتے پھر محبت کی صورت میں جوان ہوتے اور پھر معصوم بچے کی صورت میں کسی رات ماں کی پیار بھری آغوش میں دم توڑ جات#باران #mazegary🌄 #explorepage #jarogo_waterfall_swat
یہ دنیا وقتی خوشیوں کا دھوکہ ہے،یہاں سب کچھ عارضی ہے لوگ،وعدے اور چاہتیں بھی، آخر میں انسان اپنے اعمال کیساتھ اکیلا رہ جاتا ہے کیونکہ یہ دنیا اور وقت کسی کیلئے نہیں رکتے اس لیے ہر لمحہ جینا سیکھیں کیونکہ ایک دن سب کچھ ختم ہو جانا ہے