جب کوئی انسان دنیا کے ہر رشتے سے دستبردار ہو جائے تو وہ ادھر اُدھر دیکھتا ہے ایسے میں اپنوں کے ساتھ ہوتا ہؤا بھی خود کو تنہا محسوس کرتا ہے کیونکہ وہ دل سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے اپنے بھی اسے پراے لگتے ہیں ہارا ہوا انسان اپنے ماضی سے سیکھ لیتا ہے ہارے ہوئے انسان کے پاس ایک ہی اوپشن باقی ہوتا ہے ایک امان دار انسان اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا کنیکشن جوڑنے پر آمادہ ہوتا ہے کچھ وقت گزرنے کی صورت میں وہ اس رابطے کو محسوس کرتا ہے مشکل وقت میں سہارا مل جانے پر اللّٰہ تعالیٰ کے بہت نزدیک ہو جاتا ہے
دراصل اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کو آزمائشوں کی دنیا کی حقیقت سے آگاہ کرتا ہے اور اسے بلندی کے مکام کی راہ دکھاتا ہے اور وہ بلندوبالا مکام اللّٰہ پاک مل جانے کی صورت میں حاصل ہوتا ہے
بہن بھائیو میرے 26 سالا تجربے کے مطابق رب کریم ہی ہے جو کسی کے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ سے آپ اپنا کنیکشن مظبوطی سے تھامے رکیھے
2026-06-09 17:38:19
1
Haji Tuhaeed :
Beshak
2026-06-02 21:15:45
0
💖😊ᴹᴼᴴᴰ😊💖 :
بيشك 💯💯💯👍
2026-06-03 14:51:42
1
Ali...01 :
beshak
2026-05-31 00:11:25
0
MUSHTAQ AHMED KHOSA :
absolutely right bro
2026-06-09 15:30:11
0
A S A D..LARIK :
wha yar Dil ko rola deya ❤️❤️❤️
2026-05-28 15:46:17
1
محمد سرمد رحیم آرائیں 🔥🔥🇵🇰 :
بے شک 🥰🥰🥰
2026-06-23 02:12:57
0
💔 گنہگار 🥷 :
beshak my Allah ♥️♥️
2026-06-06 18:02:50
0
Mr Jahanzaib :
koi bhi nahi ho hi nahi Sakta
2026-06-06 18:49:31
0
mafia official :
❤️❤️❤️
2026-05-29 10:00:43
1
Yasir abbasi 💘💘❣️❣️🔥🔥 :
❤️❤️❤️
2026-05-28 17:45:49
1
Asmatullah Nasar :
🥰🥰🥰
2026-05-30 11:38:36
1
user57881597667996 :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-30 20:25:50
1
bilal ahmed :
💕💕💕
2026-06-09 19:03:51
0
gumnam sipai :
🌹🌹🌹
2026-06-03 16:30:51
0
Hafiz Malik adeel :
😘😘😘😘❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰😘
2026-06-10 18:54:32
0
user57881597667996 :
🥰🥰🥰
2026-05-30 20:28:34
1
mohib_janan_110 :
😁😁😁
2026-05-18 14:37:07
0
Majid Khan :
👍👍👍
2026-06-20 16:20:26
0
To see more videos from user @qazi123457, please go to the Tikwm
homepage.