@broken.soule1: میں فقیر بھی بن جاؤں گا تیرے لیے بس کوئی قسمت والا لمحہ ایسا آ جائے کہ تو میری ہو جائے میں نے کبھی دولت شہرت یا دنیا کی چمک نہیں چاہی میری ہر خواہش ہر دعا ہر خواب میں صرف تو ہی شامل رہی۔ یہ دل کسی اور کے نام پر کبھی راضی نہیں ہوا اس نے بس تیرا انتظار کیا ہے خاموشی سے، صبر کے ساتھ۔ میں اپنی انا اپنی خوشیاں اپنی پوری دنیا تک چھوڑ سکتا ہوں بس کوئی ایک بار تجھے میری جھولی میں ڈال دے پھر دیکھنا میں تجھے ایسے سنبھالوں گا جیسے کوئی فقیر اپنی سب سے قیمتی دعا کو سینے سے لگاتا ہے۔ میری محبت میں دکھ ہو سکتے ہیں، کمی نہیں اور میرا عشق وہ سچ ہے جو ہر حال میں صرف تیرا ہی رہے گا۔ #urdupoetry #brokensoule #urdulines🥀sadpoetry💔😭 #urdudeeplines #foryoupage
mohabbat Kar ke Koi bhul jaaye aisa Ho Nahin Sakta agar koi bhul jaaye to usne kabhi aapse mohabbat ki hi nahin Thi sirf waqt gujara tha aapke sath
2026-05-18 13:51:53
11
💀🐍 ʷ𝓡𝕀𝕋ѕ ♞🐼 :
عمر گزرگیی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب وہ خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چین لیا😣🖤
2026-06-02 06:32:14
3
ATIF JUTT :
no comment....
2026-06-13 07:30:03
0
Sami Khan :
دلوں سے کب نکلتے ہیں
محبت جن سے ہو جائے...
بھول جانا، بھلا دینا، فقط اِک وہم ہوتا ہے.🙏😓
2026-05-18 15:26:53
8
Tariq mehmood T. M :
kisi asa shaks ko Bohol Jana jis sa ap ko ba intiha muhabat hu to us ko bholana aak aazab sa guzarna ki manid ha. our din raat insan us ki yaad ma pal pal Marta ha our aak pal k liya bi sakon nahi pata jasa is insan ko Umar kaad ho gai ho our wo bi bamushakat Umar kaad. Allah kisi ko us k chahnawala wala sa juda na Kara Ba shaq k ya bohot Bara imtihan hota ha our is imtihan ma bohot sa loog is
doran tot k ryza ryza ho jara ha ..
2026-05-20 15:37:37
3
Laiba Gaming :
عشق دو طرفہ ہو تو خدا سنتا بھی ہے
میرے اکیلے نفل پڑنے سے کیا وہ حاصل ہوگا ؟ نہی نہ
2026-06-01 08:44:06
5
mahi Ali :
sch kha 🥺 mgr wo ksy bhol jty hn jn sy hmy muhbt Hoti
2026-05-19 06:11:51
1
Amanullah 1122🇶🇦 :
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا۔
اور تم مجھے گلے لگا کہ کہو خدا کے لیے چپ رہنا۔
2026-06-07 16:30:38
3
🥀حماد خان ❤️ :
plz song ka Naam bta do🥺
2026-05-29 17:01:02
2
🌝シ•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞•シ🌚 :
*وفا کا نام مت لو کہ وفا اب دل دکھاتی ہے* 💔
*وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے*😭
2026-05-18 21:15:47
6
꧁𓊈𒆜🅰🅻🅾🅽🅴𒆜𓊉꧂ :
بھول جانا ، بھلا دینا یہ سب کہنے کی بات ہے روح میں ۔۔۔۔♥️بسایا ہوا انسان کبھی بھلایا نہیں جاتا !!!.....
2026-05-20 14:08:26
4
samer7t :
hey 🥹🥹🥹🥹🥹😭😭😭😭
2026-05-31 08:12:28
2
زخمی :
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے ،یہ اداسی کہاں سے آتی ہے تو ہے پہلوں میں پھر تیری خوشبوں ہوکے باسی کہاں سے آتی ہے😭😭
2026-05-28 06:52:54
3
sajjad ali :
same
2026-05-29 00:59:44
2
Adeel malik8 :
Nyc…..
2026-06-03 11:52:47
2
💞UMAIR🇦🇪 :
Ayee hayee 🥀🥺
2026-05-29 07:42:45
1
aamirsohail :
Beshak 🥺
2026-06-01 18:15:31
1
عاصم علی :
g bilkul asa he ha
2026-05-30 11:27:03
2
❣️Àbdúllàh.príñçé❣️ :
saii bat 💯🕊️😞
2026-05-29 18:36:41
2
𝓞𝔂 𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓷➳ :
true 🥺🥺
2026-05-21 08:42:12
2
BₐBₐᄂₐ𝚍ᄂₐ :
:بھول جانا ، بھلا دینا یہ سب کہنے کی بات ہے روح میں ۔۔۔۔♥️بسایا ہوا انسان کبھی بھلایا نہیں جاتا !!!..... میں فقیر بھی بن جاؤنگا تیرے لیے کوئی ڈالیں سہ
2026-05-29 18:51:35
2
Habibullah 1495 :
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر ،
رہے گا ملال تو اس جہاں میں ہمارا نہیں ہوا🥴🤲🫀
2026-05-20 11:48:33
3
𓁇𓁋 :
اور پھر لوگ جب آپ سے تھک جاتے ہیں .
تو سب سے پہلے رابطے کم کر دیتے ہیں .
2026-05-21 18:10:54
3
𝘾𝙀𝙊 𝐨𝐟 𝔻𝕀ℝ :
captain
2026-05-30 04:00:36
1
𝐌 ꧁𝑖𝑟𝑓𝑎𝑛꧂𝐣𝐮𝐭𝐭💞 :
koe shak nhi 💯
2026-05-29 07:23:23
1
To see more videos from user @broken.soule1, please go to the Tikwm
homepage.