💗:کبھی کبھی دل اِتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی کو اپنا حال سنانے کو۔
بس انسان خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
جن لوگوں کے لیے ہم خود کو بدل دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ ایک دن ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں۔
پھر دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے، جو نہ رونے دیتی ہے نہ سکون سے جینے دیتی ہے۔
اور انسان باہر سے جتنا پرسکون نظر آتا ہے، اندر سے اُتنا ہی ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
2026-05-19 06:22:25
25
اصـــلــی بھـــیّااَاَاَ🥷🦅✌️ :
عشق کر نا سزا ہے گُناہ تو نہیں💔🥀
عشق کا دشمن زمانہ ہے خُدا نہیں💔 🙏
2026-05-19 11:01:43
20
💥💞UNIQE_ GIRL💞💥 :
heyyyy
2026-05-20 04:30:38
6
AHMED RIYAZZ :
Koi bnda ais gany ka name btado yr
2026-05-19 12:39:05
7
★ Muzamil ★ :
❤️💯:ائینہ بھی تجھے تیری قدر نہیں بتا سکتا اؤ نہ کبھی دیکھو میری انکھوں میں تم کتنی حسین لگتی ہو
2026-05-20 20:33:14
7
اداس لڑکا :
"ایسے لوگوں پر اپنا وقت، جذبات اور احساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مستقبل کا حصہ نہ ہوں! 🥀🖤
2026-05-19 16:29:22
5
Kashmir 💞💞💞💞💞 :
zubdest
2026-05-19 18:30:31
7
Ahmiii ⚡ :
🌷😫میری فطرت میں نہیں ہے اپنا غم بیان کروں۔۔۔
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری۔👀🖤
2026-05-20 13:50:17
8
fake account 🥺 :
وہ مجھے ہر منت میں چاہیے تھا 😒
آنکھوں کی زینت میں چاہیے تھا 🤓
اسے مفت میں پا لیا کسی نے 😔
وہ شخص مجھے ہر قیمت میں چاہیے تھا 😢
2026-05-20 17:24:41
6
noname :
محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے🥰😊.
وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو🥀🌹
2026-05-20 18:58:54
5
Raja ALI :
:کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی..💔
2026-05-19 13:14:50
6
Anees janii :
عشق کر نا سزا ہے گُناہ تو نہیں💔🥀
عشق کا دشمن زمانہ ہے خُدا نہیں💔 🙏
2026-05-19 09:31:06
8
Ali جٹ⚡ :
Ayyy hayy 💘
2026-05-19 11:09:42
5
🖤سیاہ زندگی 🖤 :
hyyyy 😟💔🥺
2026-05-19 09:24:05
6
ⒷⒶⓦⒶ 5911🇦🇪 :
hyeee 🥺🥺🥺
2026-05-19 06:59:16
7
اصـــلــی بھـــیّااَاَاَ🥷🦅✌️ :
🥰میں اپنی کہانی میں تمہیں ہمیشہ نایاب لکھوں گا🤗
😍تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ ایا 🥰
2026-05-19 11:04:29
7
حمزہ روف ✅ :
مانا کہ تیری دیدار کے قابل نہیں ھوں میں*🥹
*تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ*💔😭
2026-05-20 16:33:56
5
mrashidchishti33 :
میں اپنی کہانی میں تمہیں ہمیشہ نایاب لکھوں گا
تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ ایا 🥰
2026-05-19 08:36:30
18
((((اسد ملیکا)))💯💪🔥🔥🔥🔥🔥 :
بارش سے سیکھو محبت کرنا
وہ پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے
2026-05-19 12:05:56
5
cutie 🥰 :
SuChi ma
2026-05-20 17:19:48
2
🐯Saif. Bhatti 🐯 :
bilkul 🥺
2026-05-21 10:59:56
3
shahzadi🌹🌹 :
same
2026-05-21 06:26:17
3
مزمل کہتے ہیں 🔥🥷 :
chack my profile many apni voice ma bnaya ha Dak k batiw kasa ha Shar 🥰❤️
2026-05-23 12:40:46
3
To see more videos from user @itsnamehram, please go to the Tikwm
homepage.