آج دل کچھ یوں اداس ہے
جیسے تنہا کشتی سمندر میں شام ہو جائے
2026-05-18 22:16:43
6
Farhan Khan :
same 😢😭🥺
2026-06-07 22:01:15
0
Z A H I D ⚔️ :
عمر گزرگیی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب وہ خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چین لیا😣🖤
2026-05-31 17:53:22
2
Hajira baloch :
same
2026-06-27 17:06:08
0
Alone saghar :
l love you dear fr
2026-07-02 07:55:40
0
captainkashif786 :
اس کے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھاؤں مگر خیال تو رہے گا
میں اس جہاں میں اس ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا کیا
خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا