@tahirkhanofficial: دریائے پنجکوڑہ کے خوبصورت کنارے پر واقع TKR Dir کا اسپیشل فیملی ایریا اب لوگوں کی پہلی پسند بن چکا ہے۔ 🌊✨ Indoor ہو یا outdoor sitting، ہر جگہ سکون، خوبصورتی اور خالص فیملی ماحول کا احساس ہوتا ہے۔ ٹھنڈی ہوا، دریا کا دلکش منظر اور TKR کے مزیدار کھانے آپ کے ہر لمحے کو یادگار بنا دیتے ہیں۔ ❤️🍽️ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں اور enjoy کریں Dir کی سب سے خوبصورت dining experience صرف TKR پر۔ 📍 TKR Dir Main GT Road Zawal Baba Timergara Lower Dir 📞 Contact us: 0348-1007004 #TKR #TahirKhan #fblifestyle #Dir