@aizaz_26: وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روحسے جدا ہوتے ہیں
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے جو کہ بنتا نہیں پتھر جیسا
2026-05-23 19:14:34
2
Samrahung🙂 :
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں
تجھ سے بچھڑنا میرے وہم وگمان میں نہیں تھا
2026-06-06 06:05:57
0
❤️🐣 chuzii 🐣❤️ :
hyeeeeee 😭😭😭
2026-05-26 11:14:51
0
its...me....Faraz :
ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ہاتھ سے گوایا ہوا ``تو``
2026-05-19 01:30:08
5
درویش خانہ~🥀 :
:مر گئے سب ارمان دل کے وہ شخص بچھڑ گیا جو بچھڑنے کا نہیں تھا ۔۔۔۔😭💔
2026-05-26 03:40:10
1
🫀zohaibchuttav07🥀 :
وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روحسے جدا ہوتے ہیں
2026-05-18 19:40:50
3
Muhammad ❤️ :
مر گئے سب ارمان دل کے وہ شخص بچھڑ گیا جو بچھڑنے کا نہیں تھا ۔۔۔۔😭💔
2026-05-22 08:26:06
1
🌸 :
🥺🥺🥺
2026-05-18 23:58:28
3
️ :
🥺🥺🥺
2026-05-19 09:49:36
2
♥︎╣ 𝕛ă̈𝕫𝕚 ♡o.✿)╠♥︎ :
❤️❤️❤️
2026-05-18 16:41:26
2
𝐀𝐖么𝐈𝐒 :
❤️❤️❤️
2026-05-20 19:16:37
1
🅷🅴🅴🆃🅴🆂🅷 :
😭😭😭
2026-05-25 05:11:29
0
Hassan1212🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-05-28 07:28:08
0
Alhmdullah :
🥰🥰🥰
2026-06-06 15:12:30
0
Shabbir Tanvir :
🥰🥰🥰
2026-05-25 09:14:52
0
Attitude Boy 😈 :
💔💔💔
2026-06-01 10:29:31
0
🧚♀️ :
😭😭
2026-05-24 21:57:51
0
z everything 💕 :
❤️❤️❤️
2026-06-05 03:00:37
0
😏😏 :
😭😭
2026-05-19 15:42:17
0
♡ 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐨𝐨 💵 :
🥰🥰🥰
2026-05-19 17:54:08
0
Munsaf Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-05-24 14:51:47
0
To see more videos from user @aizaz_26, please go to the Tikwm
homepage.