ہر اداسی کا ایک ہی حل حضورﷺ کو یاد کیا جائے اور بے پناہ کیا جائے🫶🤍🥺
2026-05-18 17:43:47
194
Mrs_A♥️ :
عشق اگر "خاک" نہ کر دے
تو"خاک" عشق ہوا.❤️❤️😓
2026-05-18 20:06:28
23
@Islam Ki Shezadi :
😥میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دےجائےکے اللّٰہ مجھے عرشوں کےرنگ لگائے آمین
2026-05-22 16:23:45
15
Zishee ( Zishan ) :
آپ ﷺ کی سیرت پر عمل کرنا ہی اصل کامیابی ہے 🥹
2026-05-20 02:08:32
49
༺°•𐍄ꭵ𝑘𐍄ǿ𝑘•°ᴮᵒˢˢ°༻ :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-05-19 10:29:42
24
Hassan Raza Rizvi :
یوں تو میری کوئی بھی چیز دنیا میں ٹھکانے پہ نہیں
بس تمھیں دیکھ کہ لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
2026-05-19 18:50:38
11
Kj khan :
JB shohar acha ho na to dunia bhe janat lgti hai 🥰
2026-05-19 04:49:01
30
Aqsa Abbasi :
@Aqsa Abbasi::Ruken sb 1 bar lazmi parhty jaen
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 🥰:اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 💞
2026-05-19 21:31:06
6
✬𝔅𝔩𝔞𝔠𝔨&𝔴𝔥𝔦𝔱𝔢✬ :
اے ہمارے رب، ہمارے دِلوں سے وہ سارا بوجھ اتار دے جو ہمیں تھکا رہا ہے، اور ہمیں وہ سکون عطا کر جو صرف تیری رضا میں ہے
آمین 🤲🏻
2026-05-20 19:21:21
10
@Muskan2442 :
میں خود کو تجھ میں ڈھونڈتی ہو ماں😢
میرا عکس کہتا ہے مجھے میں کھو گئی ہو کہیں
2026-05-21 15:19:19
2
malik abbas :
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
اور یوں تو میری دنیا میں کوئی بھی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھ دیکھ کہ لگتا ہے کہ سب اچھا ہے ❤️
2026-05-18 22:47:40
12
Never GIVE UP ❤️ :
2026-05-20 12:52:08
1
Muhammad Mughees Ghani :
شاعری وہ ہی اچھی ہے جس میں اللہ کی تعریف ہو یا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف ہو