@alia4446: اپنے خلاف بات سن لینا… اور جواب کا حق وقت کو دے دینا، یہ کمزوری نہیں، شعور کی انتہا ہے۔ کیونکہ لفظ وقتی سکون تو دے سکتے ہیں، مگر وقت وہ آئینہ ہے جو ہر چہرے کو اصل صورت میں دکھا دیتا ہے۔ جو لوگ آج کردار پر انگلی اٹھاتے ہیں، اکثر کل وقت ہی ان کے لہجوں کا حساب لے لیتا ہے۔ اس لیے ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ خاموشیاں رب کے حوالے کر دینی چاہئیں۔ یقین رکھیں… وقت سے بڑا کوئی منصف نہیں، اور صبر سے خوبصورت کوئی انتقام نہیں۔ 🍂#fyp #trending #reminderislamic #tiktokviral #tiktok