@poetryinshadows00: 💜🌸 #foryou #foryoupage #viralvideo

س🚬
س🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 18 May 2026 16:52:08 GMT
46631
2567
827
103

Music

Download

Comments

muzamiledit01
🦋⃟Sky_angle🫀 :
watch my first video please 👀🦋
2026-07-14 11:17:03
1
n.a.w.a.b2
نواب 🖤 :
میں بلند حوصلے والا ضدی لڑکا جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں ـ
2026-05-18 16:54:06
130
hammad9632
❦𝓗𝓪𝓶𝓶𝓪𝓓❦ :
مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود چلتا رہا دھوپ میں،❤️💫 یارو میں نے ایک فرشتہ دیکھا ہے باپ کے روپ میں🙌🥹۔
2026-07-04 09:59:37
37
bint_e_shehzad00
بنت شہزاد :
وہ ترکِ تعلق پر تھا مائل، ہم سمجھے آزما رہا ہے
2026-07-07 09:25:28
8
hareem_793
Hareem ✨❤️ :
مجھے دھوکا دے گیا میرا ذوق انتخاب 💔 جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے ✨🤌
2026-06-28 09:04:28
22
waseemhassni855
waseemhassni855 :
میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-06-24 19:20:15
34
bintehwa078
🦋⍣⃝🌷ᰔᩚ :
وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا ہم جسے محبت سمجھ کر اپنا مقدد بنا بیٹھے 🌷
2026-06-28 08:00:41
16
aestheticpoetry610
🌸mehar zadii🌸 :
اس کے گھر سے دور نہیں ہے میرا گھر پر رستے میں زمانہ پڑتا ہے۔
2026-07-06 06:34:22
12
dangerous.girl898
Dangerous girl :
i💞💞:محبت تومیری یکطرفہ ہی تھی لیکن وہ شخص باتیں محبوب جیسی کرتا تھا
2026-05-30 10:17:15
34
rooheyarm121
🫀دستان ختم ہوئی :
💞💞:محبت تومیری یکطرفہ ہی تھی لیکن وہ شخص باتیں محبوب جیسی کرتا تھا
2026-06-19 08:18:35
21
kamlii98
🔥💕🔗 پسونا :
کوئی کندھا ملے تو بے تحاشا روؤں گی ہنستے ہنستے تو یار تھک گئی ہوں میں 🤌🫠
2026-06-15 13:43:02
7
shiagirl207
𓆰🌷✨کنیزِ اہلبیتؑ⟵💓 ̠̽͢✮⃝🏳️ :
اور کچھ درد لفظوں میں بیاں نہیں ہوا کرتے 🫠❤️‍🩹
2026-07-02 14:44:31
8
mairaaa__601
MÂÍŘĂ♥️🧸♥️ :
"میں نے دنیا سے نہیں، اپنے رب سے امید باندھی ہے، اسی لیے ہر مشکل میں بھی دل نے روشنی پائی ہے۔" ✨🤍
2026-06-23 19:48:12
13
emi7i.0
🌷`꒰♡ Eman ke Hun yr ♡꒱`🌷👀 :
بہت آے گی یاد تیری پر تیرا نام۔نہ لوں گی🥀🙁 لکھوں گی شاعری تیرے نام کی پر تیرا نام نہ لوں گی 😫❤️‍🩹
2026-06-25 08:45:12
7
shah_geez
🚩toxic رانا :
@〽️:عشق ہوا تھا نادانی میں اب تڑپ رہا ہوں جوانی میں
2026-07-04 07:12:03
5
umair.awan9
Umair Awan✨ :
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دوں نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
2026-05-31 09:23:56
5
pari78978
jhalii Pari 🥀🦋 :
میں بلند حوصلے والی لڑکی ۔ 😔🥀🦋 جب تنہا بیٹھتی ہوں تو رو دیتی ہوں 🥺💔🥀
2026-06-02 05:21:17
5
sayyam.60
Sayyam💙 :
👀 وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا🥀❤️‍🩹
2026-06-18 07:28:36
6
hoormughal22
°•°•♡°•°• :
جس نے تمہیں چاہا نہیں ، مانگا نہیں اسے تم مل جاؤ انصاف تھوڑی ہے 🥺
2026-06-21 15:32:59
5
alizaatta21
Aلiza :
تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا تو پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا۔
2026-06-23 14:08:21
12
saveramalik43
Chu chu 😇 :
میرے چاند آ میری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے
2026-07-05 21:06:09
5
shehzadi77699
کڑی بٹا دی،😏 :
ساری خوشیاں ملا کر دیکھیں ہے تیرے جانے کا غم زیادہ ہے💔
2026-05-30 15:04:57
6
asim_11920
⋆。°✩A̷s̷i̷m̷✩°。⋆ :
محبت اتنی ہی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کر لیتے لوگ 🩶🙂‍↕️🥀
2026-05-31 07:42:27
6
rubijutt391
account not found ❌ :
تیری یاد دے قرضے لیندے نئ اساں عید دا جوڑا کی لینا 🙌🖤
2026-05-21 17:14:17
12
nargis_vibes12
ن🚬 :
مجھے محبت نہ تھی کسی سے ، میری شاعری کے انتخاب نے سب کو شک میں ڈال دیا...🙂😂❤️
2026-05-30 10:50:12
7
To see more videos from user @poetryinshadows00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About