@shahzad_ke_kahani: آخر کب تک میں، ہماری پرانی گفتگو کو پڑھتا رہوں گیا۔ آخر کب تک گھنٹوں تمہارے نمبر کو دیکھتا رہوں گا۔ آخر کب تک تمہارے پرانے وائس نوٹ سنتا رھوں گا؟ کیا اب کبھی تمہارے نام کی کال میری اسکرین پے نہیں چمکے گی؟ کیا اب کبھی بھی ہماری بات نہیں ہو پائے گی؟ مجھے شدید حیرانی ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ تمہیں بالکل میری یاد نہیں آتی۔ ابھی میں یہ خود سے خود ہی پوچھتا رہتا ہوں کہ کیا ہمارے درمیاں اب کچھ باقی نہ رہا؟ مگر خدا جانتا ہے میں آج بھی تمہارا نام پکار کہ رو پڑتا ہوں، میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اب اکثر مجھے آدھے سر کا درد ہوتا ہے۔ لوٹ آؤ بس ایک بار میں پھر سے تم پر اپنی انا، غرور، عزت نفس قربان کرنے کو تیار ہوں۔ تم بس ایک بار لوٹ کر تو آؤ۔۔۔!! #sadvibes #sadstory #urdupoetry #💔 #unfrezzmyaccount
سب کے پاس ایک کہانی ہے کسی نے لکھ دی ، کسی نے چھپا دی❤️🩹
2026-05-19 04:40:38
1
irf@n kh@n ni@zi :
hayyyyyy😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-19 06:18:49
1
انزارگل آسڑوال وازیر :
اب کوئی کہے گا “محبت ہے تم سے”،
تو میں مسکرا کر بس اتنا پوچھوں گا…
“نبھانے کا حوصلہ بھی لائے ہو؟
یا چھوڑنے کا ارادہ پہلے سے بنائے ہو؟”
2026-05-20 12:13:54
0
aaminsan :
love your all post buai
2026-05-27 03:05:43
0
Ayesha :
asy hi hota ha 😳😳😳
2026-06-05 08:44:24
1
امیر معاویہ⛔ :
caption bro plz
2026-05-19 17:36:33
0
🦋Aandleb🦋 :
مجھے اس غم سے شفاء دی مولا
جس کے بارے میں میں کسی سے کچھ نئے کہہ سکتی
2026-05-20 12:10:02
0
Aneeka Maher :
ap kon ho??plz plz reply me
2026-05-19 13:53:32
0
Travel with Jawad Sindh Biker :
kyun yr ?????
2026-05-18 21:43:37
0
ibrar sherani 👑 :
ایک دن میں اسلام آباد میٹرو میں جارہا تھا اسکی کال آئی کہ ابرار میری شادی ہورہی ہے کچھ دنوں میں اس دن میں اللہ کہ سامنے اتنا رویا کہ اے اللہ مجھے موت دیدیں پانچ سال کی فرینڈشپ اس رات ختم ہوئی 2021 میں کزن کی شادی میں ملے تھے R ..💔