@mr_c0mrade: کچھ لوگ خوبصورت صرف چہرے سے نہیں ہوتے، ان کی موجودگی دل کو سکون دے دیتی ہے۔✨🫀 تمہیں شاید آئینہ تمہاری اصل قدر نہ بتا سکے، مگر میری آنکھوں میں دیکھو… تم دنیا کے سب سے حسین انسان لگتے ہو۔🥺❤️ محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں بیان ہو، محبت تو وہ احساس ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔🌙🖤 تمہاری ایک جھلک پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے، اور تمہاری مسکراہٹ دل کے ہر دکھ کو خاموش کر دیتی ہے۔🫶🏻✨ کبھی فرصت ملے تو میری نظروں سے خود کو دیکھنا، تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ کوئی تمہیں کتنی شدت سے چاہتا ہے۔💫 دنیا شاید تمہیں عام سمجھے، مگر میرے لیے تم وہ خاص دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد مانگی جائے۔🤍🥀 محبت اگر سچی ہو تو انسان کی نظر بدل دیتی ہے، پھر خامیاں نہیں، صرف خوبصورتی نظر آتی ہے۔❤️🩹 #fyp
بقول جون ایلیاء
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ؟
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو🙂
2026-06-06 05:51:14
1
🆂🅰🅼🅸🥀 :
photo name
2026-06-05 06:47:18
1
Shahzada Sadam :
@اداس لڑکا:تم نے شام دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے ہوئے کہاں دیکھے۔..
2026-06-05 18:34:21
1
♪ F ♪ ✨ :
Apko Kesy pta 🌝
2026-05-19 06:33:09
10
Ahtesham Baloch :
😔:میں کھو چکا ہوں وہ چیز جس کو میں نے خود 💔🥺سے زیادہ چاہا❤️🩹
2026-06-05 15:47:48
2
。☆✼★━━━━━━ :
تیری کمی کو تیرے سوا کوئی بھر نہیں سکتا
چاند کا بھی بھلا کبھی متبادل ہوا کرتا ہے😔🥰
2026-06-05 04:59:38
2
H.M ᭄ HADI🕊️ :
Bhai please ya nicha wali lines mujha chaheya 😩
2026-05-19 10:55:56
4
(☝◞‸◟)☞ 𝙼𝚊𝚑𝚊𝚛𝙰𝚑𝚖𝚊𝚍💀 :
2026-06-05 18:08:18
1
💫 پیر 💫 :
اور اگر میں تمہیں نہ دیکھنے کا فیصلہ کر لوں تو یقین کرو کہ اگر تم میری پلکوں پر بیٹھو تو میں تمہیں نہیں دیکھوں گا
💫 پیر 💫
2026-06-05 10:51:25
2
صرف سکریٹ🚬🌙🌚 :
@صرف سکریٹ🚬🌙🌚:میری رات کی تنہائی شروع ہوتی ہے کچھ اس طرح۔۔۔
اکیلا بیٹھا پرندہ ہو درخت پر کوئی جس طرح۔۔۔🥀
2026-06-04 17:59:01
3
Shahzad Asghar Arain :
ائینہ بھی تجھے تیری قدر بتا نہیں سکتا اؤ نہ کبھی میری انکھوں میں تم کتنے حسین لگتے ہو
2026-05-21 08:50:38
6
Mohsin Sada :
Mohsin sada:کیا نصیب ہے اُس آئینے کا جو ہر روز اُس کے اتنے قریب ہوتا ہے، اُس کی مسکراہٹ دیکھتا ہے، اُس کی آنکھوں میں جھانکتا ہے اور اُسے سنورتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ ایک ہم ہیں کہ جنہیں اُس کی ایک جھلک کے لیے بھی نہ جانے کتنی دعائیں مانگنی پڑتی ہیں۔ وہ شاید روز آئینے کے سامنے کھڑی ہو کر اپنے بال سنوارتی ہوگی، ہلکا سا مسکراتی ہوگی، اور اُسے خبر بھی نہیں ہوگی کہ کوئی اُس کے خیال میں ہر رات اداس بیٹھا رہتا ہے۔ مجھے کبھی کبھی اُس آئینے سے بھی حسد ہونے لگتا ہے، کیونکہ اُسے وہ قرب نصیب ہے جو میری قسمت میں کبھی آیا ہی نہیں۔ میری آنکھیں صرف اُس کی یادوں سے بھری رہتی ہیں، جبکہ وہ آئینہ ہر روز اُس کا چہرہ دیکھ کر چمکتا ہوگا۔ کتنی عجیب بات ہے نا، انسان کسی سے اتنی محبت کر بیٹھتا ہے کہ پھر ایک بےجان آئینہ بھی اُس سے زیادہ خوش نصیب لگنے لگتا ہے۔🥺😭💔!!
2026-05-21 16:35:09
4
safeer jaan :
hyyyy .Allah.
🥺💔❤️🩹🫣♥️
2026-06-05 14:06:21
1
JUTT🇶🇦 :
میں کھو چکا ہوں وہ چیز جس کو میں نے خود سے زیادہ چاہا❤️🩹
2026-05-19 18:26:02
5
꧁𝙷꧂ :
Caption please
2026-05-19 16:09:52
5
Mir Awais Afridi :
اک جھلک دیکھنا ہی اب نہیں کافی
تو مجھے رو بہ رو ، ہو بہ ہو، جا بہ جا چاہئے❤️🌸
2026-05-20 04:40:27
7
M.Hamza273 :
2026-05-20 13:04:32
2
Aysebaloch712 :
wow
2026-05-20 06:15:25
3
₦Ø₥₳₦ ₱₮ł🫀 :
Full Caption Send me
2026-05-19 12:06:39
4
Farhan Ali 🇵🇰🇦🇪 :
2026-05-26 01:49:41
1
اداس لڑکا :
تم نے شام دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے ہوئے کہاں دیکھے۔..
2026-05-19 15:20:28
4
⭐️ Fazil safi ⭐️ :
2026-05-19 12:11:29
2
️ :
caption plzzzz♥️
2026-05-22 05:35:34
1
Nemra...💔 :
Apni jasa be mohobat ki hi wo Boht koshish naseb hai 🥺💔😭
2026-05-19 17:46:14
2
To see more videos from user @mr_c0mrade, please go to the Tikwm
homepage.