@estheticvibe0: جب کوئی آپ سے کہے میرے لیے دعا کرنا، تو آپ سچ میں اُن کے لیے دعا کیا کریں🤲🏻 کتنی امید سے اگلا انسان آپ کو دعا کے لیے کہتا ہے مجھے کافی لوگوں نے دعا کے لیے کہا ہے، اور میں ہر ایک کو الگ الگ مینشن نہیں کر سکتا، اس لیے سب کے لیے دل سے دعا: اے اللہ جتنے بھی مسلمان بیمار، پریشان، غمزدہ، بے روزگار، مقروض یا کسی بھی آزمائش میں ہیں، اُن سب پر اپنا خاص رحم فرما، اُن کی پریشانیاں آسان فرما، بیماریوں کو شفا میں بدل دے، دلوں کو سکون عطا فرما، جائز حاجات پوری فرما اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین 🤲🏻🌸 #unfrezzmyaccount #poetry #lines #govairal #millionviews @TikTok @TikTok Pakistan