@poetticcore: بلکہ اس لیے کہ اپنے اندر بچی ہوئی آخری حرمت کو ٹوٹنے سے بچانا چاہتا ہے۔ کیونکہ کچھ کامیابیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو ہاتھ تو آ جاتی ہیں مگر دل کے اندر ایک عجیب سا نقصان چھوڑ جاتی ہیں۔ خوشی کے لمحے ہمیشہ مختصر نکلتے ہیں گنے جا سکتے ہیں یاد رکھے جا سکتے ہیں مگر رنج کی مدت عجیب ہوتی ہے وہ زندگی کے اندر پھیل کر آدمی کی سوچ اس کی خاموشی یہاں تک کہ اس کے لہجے تک میں اتر جاتی ہے۔ پھر انسان سمجھتا ہے کہ دکھ صرف ایک احساس نہیں، ایک مکمل زمانہ ہوتا ہے جسے گزارنے میں عمر بیت جاتی ہے #likemyviedeos #unfreezemyaccount #viral #pleasegoviral #fyppppppppppppppppppppppp