@ghulammuhammaddard: یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں ہے، شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں ... مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ مرنے اور جینے کے بیچ بھی ایک کیفیت ہوتی ہے۔ وہ کیفیت جو روح کو بے جان اور دل کو بے صوت کر دیتی ہے۔ ہاں، سانس چلتی رہتی ہے، دھڑکن بجتی رہتی ہے، لیکن زندگی رک سی جاتی ہے۔ مسکراہٹیں مجبوری بن جاتی ہیں اور خوشی صرف دوسروں کو دکھانے کا ایک ڈھونگ رہ جاتا ہے۔ کوئی چلا جائے تو وہ اپنے ساتھ صرف یادیں نہیں لے جاتا، وہ انسان کے اندر سے روشنی چھین کر اندھیرا چھوڑ جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، پر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ درد کو چھپانا کیسے ہے، جینا کیسے نہیں۔ اِنسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جب اِنسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دُنیا کہتی ہے کہ بڑے ہی بےحس ہو تم تو... #fyp #foruyou #poetry #urdupoetry #hearttouching
یہی تو زندگی ہے اور کیا ہے ہم نے کون سا باد بار آنا ہے
2026-06-11 07:47:46
3
محمد عارف سومرو :
ایسا نا کیا کر بھائی دل بہت دھگتا ہے
2026-05-19 06:37:42
2
S.R.C🍁🍁🍁❤️❤️❤️🍁🍁🍁🍁 :
🍁قابل رشک ہوتا ہے وہ شخص
جو میلوں دور رہ کر بھی آپ کے دل پر راج کرے 🍁
2026-05-19 14:16:50
5
IMTIAZ JUTT :
shi😂
2026-06-12 16:11:09
1
Javed Ashar :
:یہی تو کمال محبت ہے اگر سمجھ اجائے تو محبت نہیں اور سمجھ سے بالاتر ہو تو بے پناہ ہے
محبت منطق اور دلیل کی محتاج نہیں ہوتی یہ تو وہ احساس ہے جو روح کی گہرائیوں میں خاموشی سے اتر جاتا ہے
2026-05-25 11:12:15
2
𐙚𝐇aleema_𝐄ditsᯓᡣ𐭩 :
اففففففففف
2026-05-19 08:40:13
1
A.R :
hyeeeee😢....
2026-06-02 10:28:12
1
Mansab ali :
2026-05-19 08:06:07
0
Mansab ali :
2026-05-19 08:06:04
0
Nadeem Ahmad 9965 :
یہ خاموش آہیں ہیں شکوے ہیں جو خود سےکیےجاتےہیں جب انسان جیت کر ہارجاے اور ہار بھی اپنےہی کی دی ھوی ھو تو بہت دکھ لگتاہے
2026-05-20 16:11:44
5
Mr.Patient 🙂 :
muhabat mai bhi khudkushi haram hy
2026-06-25 04:30:31
0
@BlackMaxtrader :
😳😳😳
2026-05-19 10:00:32
1
Sami ķòhį§țàñì :
😭😭😭
2026-05-25 16:31:15
1
dua zahra queen :
❤️❤️❤️
2026-05-21 04:18:13
1
@Buzdar.452 :
💔💔💔
2026-05-21 10:57:58
1
محمد عارف سومرو :
😢😢😢
2026-05-19 06:32:10
1
ßaلOçH🐯 :
🥰🥰🥰
2026-05-19 02:52:16
1
🦋⃟≛⃝⇶☞Rᾰᴢǟqôú_Jãäñ❈🫀♥️🖤 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 15:41:34
0
Mehroo Lal Makwana :
😭😭😭
2026-06-14 04:17:08
1
Tafakhar Awan 002 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 19:53:30
0
گنوخ :
💔💔💔
2026-06-21 17:15:27
0
Mushtaq Hussain Bangash :
❤️❤️❤️
2026-06-30 13:38:07
0
Malik :
🌹🌹🌹
2026-06-15 03:52:16
1
Zahid Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-22 15:38:11
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm
homepage.