@far_rukh_dall: ترکی کا پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کے عموماً تین بنیادی مقاصد ہوتے ہیں: 1. کم وقت میں شہریت اور پاسپورٹ کا حصول 2. ایسی پراپرٹی کا انتخاب جس کی رینٹل ویلیو مضبوط ہو، خود رہائش کیلئے ایلیٹ ماحول اور پرائم لوکیشن فراہم کرے 3. تین سال بعد فروخت کی صورت میں سرمائے کا تحفظ اور ممکنہ منافع انہی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے طویل المدتی مارکیٹ تجربے اور گہری تحقیق کی بنیاد پر اپنے کلائنٹس کیلئے محفوظ اور مؤثر حل تیار کیے ہیں۔ اس وقت استنبول اور اس کے گرد و نواح میں ہمارے پاس ترکی کی شہریت کیلئے نہایت محفوظ اور منتخب انویسٹمنٹ آپشنز موجود ہیں۔ چاہے آپ کا مقصد سٹیزن شپ ہو یا محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری، ہماری ٹیم آپ کی مکمل قانونی اور عملی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ ویڈیو جس اپارٹمنٹ سے بنائی گئی ہے، یہ استنبول کے خوبصورت ترین اضلاع کے بہترین علاقوں میں واقع ایک اعلیٰ معیار کا اپارٹمنٹ ہے، جہاں معیارِ زندگی بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔ سمندر کا دلکش نظارہ اس پراپرٹی کی کشش کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ اسی نوعیت کی کئی آف مارکیٹ اور منتخب انویسٹمنٹ آپشنز بھی ہمارے پاس موجود ہیں جن تک رسائی بطور ایک فارنر آپ کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ یاد رکھیں، اصل مسئلہ صرف پراپرٹی خریدنا نہیں بلکہ صحیح پراپرٹی کا انتخاب اور ایسی قانونی رہنمائی حاصل کرنا ہے جو ترکی کی مارکیٹ کے پیچیدہ نظام، رسک اور قانونی تقاضوں سے مکمل واقف ہو۔ مزید معلومات اور مشاورت کیلئے ہمارے استنبول، لاہور، اسلام آباد، لزبن اور ناروے دفاتر سے رابطہ کریں۔ #turkiye #goldenpassport #GoldenVisaExperts #farrukhdall #lawyer