@bintemunawarkhan: میں پہنچوں حرم میں جو اس دل کو لے کر۔۔۔ کہیں دھڑکنیں رک نہ جائیں وہی پر۔۔۔ #foryoupage❤️❤️ #inshallah_foryou_page #pleaseunfreezmyaccunt #trendingvideoviralvideo #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok
یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے میری دلی خواہش پوری کر دے امین ثم امین 🤲😥😔
2026-05-19 08:07:37
24
Qûèêñ👑🥀 :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائ
2026-05-20 09:07:12
12
٭๕ӷặżżӌャɢエӷɭ٭ :
kalam name kia h?
2026-05-21 19:42:59
2
Usman Awan :
My dream
2026-06-03 01:02:24
1
M Mehran Rajput :
😭🤲میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے😭
2026-05-20 02:33:51
8
𝑨𝒘𝒂ن🤌❤️ :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-05-20 06:57:43
5
Bina Khan :
❤️Alhamdolillah
2026-05-22 00:41:47
3
Allah ki Bandi :
Hy ab to Ro Ro k nzr b kamzor hoti ja rhi h etnii ziada trp rhi hon Allah pak ki pak Dr ki baadab hazzri k leye plz Allah pak Kahi giab sy madad kr dejye naa plz 🙏😭😭😭😭😭
2026-05-19 11:11:29
9
♡ :
آمین🤲
2026-06-01 07:15:07
1
Haseeb :
inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-19 14:19:05
8
Mehk Baloch :
insha'Allah
2026-05-19 09:47:48
6
Sky_ angel♡✌️💜 :
🥰🥰🥰🥰صلی اللہ علیہ وسلم
2026-05-19 11:24:33
6
princess 🥰❤️ :
ameen
2026-06-01 05:50:10
1
Murad Ali :
❤️ameen❤️insallah
2026-05-26 07:08:10
1
khubaib ahmad :
Mashallah
2026-05-19 11:34:13
5
silent life💫☺️✨ :
یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے میری دلی خواہش پوری کر دے امین ثم امین 🤲😥😔
2026-05-21 10:08:50
4
꧁ᬊᬁ𝕽𝖔𝖘𝖊ᬊ᭄꧂ :
ameem
2026-05-25 11:45:11
1
Gen z 🎀 :
A Allah pak mujh bi apny dar ky sajdy nasseb farma
Main bhi logho ko bolo deeko main jari hon mery rab ky ghr 🥺
2026-05-19 07:16:53
9
Muhammad Sadam :
ameeeeeeen ameeeeeeen suma ameen
2026-05-24 16:51:05
1
sai :
Allah
2026-06-01 13:43:52
1
Silent Vibes🖤 :
جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کی زندگی کو رحمتوں سے بھر دے، ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، دل کی ہر جائز تمنا پوری کرے، غموں کو خوشیوں میں بدل دے، رزق میں بے حساب برکت عطا کرے، والدین کا سایہ سلامت رکھے، بیماروں کو شفا دے اور ہر آنے والا دن اُس کے لیے آسانیوں، سکون اور خوشخبریوں کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-05-23 17:49:33
2
Mir murtza nohrio :
ماشاء اللہ 💔
2026-05-21 23:08:01
1
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
آ مین یا رب العالمین
2026-05-23 17:45:47
1
รคฝﻉɼค :
kitna skoon h is naat me😩🖤
2026-05-22 18:14:27
2
😘Hina Sheikh😎 :
inshallah😭😭😭😭😭😭
2026-05-20 09:03:10
4
To see more videos from user @bintemunawarkhan, please go to the Tikwm
homepage.