@hottie_up_in_this_club: @Chelsie🤍 @😍Nelsondabaddie❤️ @🇺🇸✟ 𝓙𝓐𝓧𝓢𝓞𝓝 ✟🇺🇸

ren
ren
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 19 May 2026 01:34:26 GMT
134
15
2
2

Music

Download

Comments

brooklynn_main123
🐆𝓑𝓻𝓸𝓸𝓴𝓵𝔂𝓷𝓷🐆 :
Didn’t make the cut
2026-05-19 19:36:27
0
jaxson88..8
🇺🇸𝓙𝓐𝓧$𝓞𝓝🏈💀 :
2026-05-19 01:36:50
0
jaxson88..8
🇺🇸𝓙𝓐𝓧$𝓞𝓝🏈💀 :
2026-05-19 01:36:55
0
jaxson88..8
🇺🇸𝓙𝓐𝓧$𝓞𝓝🏈💀 :
OMG!!!
2026-05-19 01:36:06
0
To see more videos from user @hottie_up_in_this_club, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب اسمبلی:
پنجاب اسمبلی: "وزراء رولز پڑھیں، حکومت ایوان کو جوابدہ ہے"، سپیکر ملک محمد احمد خان کی سخت برہمی لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صوبائی وزراء کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وزراء کو اپنے محکموں کے دفاتر میں بلانے کے بجائے خود پارلیمانی قواعد و ضوابط (رولز) کو پڑھنے کی ضرورت ہے۔ اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے سپیکر کو محکمے کے ہیڈکوارٹرز کے دورے کی دعوت دی، جس پر سپیکر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی نگرانی کا قانون یہ کہتا ہے کہ حکومت ایوان کے سامنے حاضر ہو کر جواب دے گی، نہ کہ سپیکر یا ایوان وزراء کے دفاتر کا چکر لگائے۔ ملک محمد احمد خان نے کابینہ ارکان کو تنبیہ کی کہ منتخب نمائندوں کے سوالات کا جواب دینا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ پارلیمنٹ کی بالادستی قائم نہ رکھ سکے تو وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے میں دیر نہیں کریں گے، کیونکہ عوامی مسائل کے حل کے لیے یہ ایوان ہی واحد پلیٹ فارم ہے۔ Speaker Punjab assembly Malik ahmed khan ruling, Minister zeshan rafeeq speech, #Kasur #Lahore #breakingnews #fypシ #Fyp

About