@nidi_writes0: @🄽🄸🄳🄸_🅆🅁🄸🅃🄴🅂_❤️🩹 لوگ اکثر انسان سے نہیں جلتے ... وہ جلتے ہیں اُس مسکراہٹ سے جو مشکل وقت میں بھی قائم رہتی ہے، اُس سکون سے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، ا ور اُن نعمتوں سے جو بغیر شور کے زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہیں۔ حسد اصل میں کسی کی شخصیت سے نہیں ہوتا، بلکہ اُس خوشی سے ہوتا ہے جو وہ جیتا ہے، أس اطمینان سے ہوتا ہے جو اُس کے دل میں ہوتا ہے۔ یاد رکھو ... جو لوگ تمہاری خاموش کامیابیوں سے پریشان ہیں وہ تمہیں نہیں تم پر اللہ کی مہربانیوں کو دیکھ کر بے چین ہوتے ہیں۔ اس لیے اپنی خوشیاں چھپا کر نہیں شکر ادا کر کے جیو... کیونکہ نعمتیں شکر سے بڑھتی ہیں اور حسد کرنے والے صرف دیکھ سکتے ہیں چھین نہیں سکتے ❤️"نیدی"❤️🩹🥀 #nidi #fyp #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp