حجاز میں صرف مکہ، مدینہ اور طائف کے گردونواح کے علاقے شامل ہیں، یعنی بالخصوص صرف وہی علاقے جہاں رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مبارک زندگی میں اسلام کی تبلیغ فرمائی۔
2026-05-21 06:32:00
1
Kashif Fareed Kayani :
گجر خان ضلع راولپنڈی کے ایک گاوں میں نو قبریں ہین ان کے بارے میں بھی یہی روایت ہے اب صحیح کون سی ہین گجرات یا گجر خان