@camzone.mp4: “Touch It (Deep Remix Bass Bo - dopuu, aurelia„ #camzone #music #музыка #song #fyp

@camzone
@camzone
Open In TikTok:
Region: KZ
Tuesday 19 May 2026 05:29:14 GMT
1229242
121801
441
2420

Music

Download

Comments

adriaemja0c
Alonso_14🇪🇦 :
2026-05-22 17:48:31
69
princess.mumnon
~butterfly~🦋✨ :
only Airpods user like 🙂
2026-05-29 16:32:01
22
robytobacco
fucķ sleep :
Ало,Арсен
2026-05-21 23:24:13
125
ahkmet_0
EXE_1488 :
арсен лллляяяямм двести
2026-05-20 18:53:16
102
melcptn
mel :
2026-05-22 20:12:33
27
llaassssa
as :
2026-05-20 22:49:30
5
shaudirbaevvv
miko :
2026-05-20 19:11:41
11
nazik9353
Nazik тян🇹🇭 :
Ляяям двести
2026-05-22 13:31:52
18
To see more videos from user @camzone.mp4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی بیٹھ کر اکیلے میں سوچنا کہ ایک دن واقعی  یہ سانسیں رک جائیں گی اور میں زمین پر آخری بار سفید کفن اوڑے مٹی ہونے کا انتظار کر رہی ہوں گی تب تم میرے جنازے پر کس منہ سے آؤ گے جب وہاں کھڑے لوگ تمہاری آنکھوں کا وہ پاگل پن اور کانپتے ہوئے ہاتھ دیکھ کر تم سے پوچھیں گے۔  کہ یہ تمہاری کیا لگتی ہے؟
کبھی بیٹھ کر اکیلے میں سوچنا کہ ایک دن واقعی یہ سانسیں رک جائیں گی اور میں زمین پر آخری بار سفید کفن اوڑے مٹی ہونے کا انتظار کر رہی ہوں گی تب تم میرے جنازے پر کس منہ سے آؤ گے جب وہاں کھڑے لوگ تمہاری آنکھوں کا وہ پاگل پن اور کانپتے ہوئے ہاتھ دیکھ کر تم سے پوچھیں گے۔ کہ یہ تمہاری کیا لگتی ہے؟ "کیوں مر گئی یہ؟ تو کیا سچ بولنے کا جگر ہوگا تم میں کیا دنیا کے سامنے چیخ کر یہ اعتراف کر سکو گے کہ واقعی یہ لڑکی پاگل تھی۔۔ جو جیتے جی تمہاری ذرا سی توجہ اور محبت کے لیے بھیک مانگتی رہی، اور تم نے اسے اپنے سرد رویوں کی دھیمی آنچ پر تڑپا تڑپا کر مار ڈالا تم دنیا سے تو نظریں چرا لو گے لیکن میری اس خاموش لاش سے نظریں کیسے ملاؤ گے جس کی سانسیں تم نے خود اپنے ہاتھوں سے چھینی ہیں تم دنیا کو کبھی نہیں بتا پاؤ گے کہ اس کے مرنے کی وجہ کوئی جسمانی بیماری نہیں تھی بلکہ وہ روز کا گھٹ گھٹ کر مرنا تھا جو تم نے اس کے نصیب میں لکھا تھا تم نے اس کے مان اور بھروسے کا وہ گلا گھونٹا کہ اسے زندگی ایک عذاب اور موت ایک مہربان لگنے لگی میرے مرنے کے بعد میرے سرہانے بیٹھ کر دھاڑے مار کر رونا، اور آنسو بہانہ صرف ایک تماشہ ہوگا کیونکہ جب میں زندہ تھی، سستی تھی تب تو تم نے میری ایک آہ کی بھی پرواہ نہیں کی اگر جیتے جی مجھے حق نہ دے سکے تو وہ میرے آخری سفر پر آکر میرا نام بھی مت لینا کیونکہ تب تک یہ بے زبان مٹی مجھے اپنے اندر اتار کر تمہاری ہر پہنچ پر آواز اور ہر پچھتاوے سے پہلے دور لے جا چکی ہوگی، اور تم تا حیات اسی پشیمانی کی آگ میں جھلسو گئے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About