کمبخت جنھیں نبھاہنی اتی ہے انہیں ملتی ہی کہاں ہے محبت 🥺
2026-05-23 01:11:33
16
Rana Ahtasham :
کمبخت جنہیں نبھانھی آتی ہے ،انہیں ملتی ہی کہاں ہے محبت ❤️🩹🥀
2026-06-16 19:01:28
6
sweetie 😍🤗❤ :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا…
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے💫🫀
2026-06-30 07:04:52
0
DêVïL😈 :
Caption dm kardien plzzz
2026-06-16 01:47:22
3
nishu .❤️🩹 :
🥺
2026-06-15 17:38:38
7
Michael Irshad :
caption please
2026-06-15 21:50:53
2
♡ 𝒮𝒶𝓁𝒶𝓇 𝓀𝒾 𝒥𝒶𝒶𝓃 ♡ :
sad
2026-06-16 14:42:51
1
ت♥️🤌 :
تو بدل کیوں گیا 😭❤️🩹
2026-06-27 11:59:52
1
🦅 راجپوت _بادشاہ👑 :
حقیقت*
*پہلے ہو تی ہے عمر بھر کی بات*
*پھر عمر بھر بات بھی نہیں ہوتی*
2026-05-22 03:49:24
9
Mahi dimple :
Right 😏
2026-06-14 11:06:26
5
Eر🌺🌍🦋 :
caption plZzz
2026-05-21 08:06:27
5
Mehar Shafat :
life line
2026-05-21 17:25:46
7
khurram khaن :
hy 💔 Dil ki bat Kar di ap ny
2026-06-20 10:14:08
1
Fashion & Beauty world :
itna sch b nh bolna tha...
2026-06-15 19:21:13
2
cool butterfly 🦋 :
*ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے*🥹
*اتنا دکھ جائے کہ انکھوں کا گزارا ہو جائے*☺️*تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے*🫠
*ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے؟*😇
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝
2026-06-17 09:12:28
2
Aɴɪشᴀ🧸 :
hmmm
2026-06-15 19:58:04
2
💞✮͢≛⃝اَنتُ ✮⃝الحیات🕊️ :
👑:حقیقت*
*پہلے ہو تی ہے عمر بھر کی بات*
*پھر عمر بھر بات بھی نہیں ہوتی*
2026-06-20 17:57:29
1
🫀 دیارے عِشق کی چلتی کشتیِ 🥀 :
آپ نے کہا تھا کہ بیس سے پچیس سال کی عمر میں انسان کھلتے ہوئے پھول جیسا ہوتا ہے
دنیا دیکھتا ہے، رنگوں سے کھیلتا ہے، تتلیوں کے پیچھے دوڑتا ہے، سورج نکلنے سے پہلے ننگے
پاؤں نم گھاس پر رقص کرتا ہے
دوستوں کے ساتھ چائے پیتا ہے
ہر اس گلی کی خاک چھانتا ہے جہاں
خوبصورت گھر ہوں، ہر اس شہر کی طرف سفر کرتا ہے جہاں اونچی اونچی سرسبز پہاڑیاں
ہوں، خاموشی ہو۔
نیچے اترتے ہی
لوگوں کے قہقہوں کی آوازیں ہوں
بچوں کے کھلکھلانے کا شور ہو۔
زندگی زندگی لگتی ہو۔
لیکن ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا۔
یہاں میں ہوں، اور میرے اردگرد چار دیواری ہے۔
ہر سمت سے درد اٹھتا ہے اور میرے بدن میں ، چھپنے کی کوئی جگہ ڈھونڈ ہی لیتا ہے
میں خاموش لیٹتا ہوں
کبھی اٹھ کر بیٹھتا ہوں۔
پھر کراہتے ہوئے کروٹ بدلتا ہوں۔
فون کھولتے ہی میرے سامنے انسٹاگرام
سٹوری پر ہنستے مسکراتے گاتے، پیاری جگہیں
گھومتے لوگ آ جاتے ہیں۔
انہیں دیکھ کر میں سوچتا ہوں ۔
یہ ہوتی ہے زندگی
یہ ایک نامکمل تصویر ہو سکتی ہے مگر ان کے پاس چند لمحات ہیں
لیکن ہم جیسوں کے پاس وہ بھی نہیں ہیں۔
بعض اوقات درد سہتے سہتے ہم ناشکرے بن جاتے ہیں، اتنے ناشکرے
کہ ہم خواہش کرنے لگتے ہیں کہ ہم جنم ہی نا
لیتے ۔ ہمارے حصے کی عمر کسی اور کو مل جاتی جو جی سکتا ہو
آج کل میرے تصرف میں نہیں ہے لیکن زندگی شہر میں ہوگی کہیں دو چار کے پاس
2026-05-19 18:00:13
9
Awan ZADDi♍⚖️ :
نظام میکدہ اس قدر بگڑا ہے ساقی
جس کو پینا نہیں آتا اسی کو جام مل رہا ہے
2026-06-19 17:28:40
0
Abdullah Baloch 😡 :
😭😭😭
2026-06-08 23:00:34
3
NOOR TRADER 📊🔥 :
😳😳😳
2026-05-21 17:27:54
3
🎀ثــنائے مـصـطـــــفیٰ🎀 :
🙂🙂🙂
2026-06-14 18:51:51
2
Faheem :
💔💔💔💔
2026-05-20 13:57:58
5
Asif Ali...☺️ :
🥺🥺🥺
2026-06-16 01:51:21
1
To see more videos from user @.hurrainmalik, please go to the Tikwm
homepage.