@aziezkhano: ہنسنے والا ہر شخص خوش نہیں ہوتا، اور ہر خاموش رہنے والا خیالات سے خالی نہیں ہوتا کچھ لوگ طاقت کا مہرہ پہن لیتے ہیں تاکہ اس کے پیچھے غم کا ڈھیر چھپا سکیں ہم مجبوراً زندگی گزار رہے ہیں، اور چہروں کے سامنے قائم رہنے کا دکھاوا کرتے ہیں جبکہ اپنی تنہائیوں میں، ہم خزاں کے طوفانی پتوں کی طرح گر جاتے ہیں اور ہماری اس گراوٹ کو ہماری اندھیری کوٹھڑی کی دیواروں کے سوا کوئی نہیں دیکھتا۔