@alisafdarharal512: ⚠️ کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام ⚠️ میں بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہوں کہ کچھ لوگوں کو شاید مجھ پر تنقید کرنے کا موقع مل گیا، خاص طور پر وہ لوگ جو پہلے سے موقع کی تلاش میں تھے۔ کمپنی نے آ کر کھیت چیک کرنا تھا اور نقصان کا ازالہ بھی کمپنی نے ہی کرنا ہے، کسی اور ادارے نے نہیں۔ اسی لیے میں نے ہر اپڈیٹ، ہر ملاقات اور ہر پیش رفت آپ لوگوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تاکہ کوئی کسان کنفیوز نہ ہو۔ لیکن افسوس کہ کچھ لوگ، جن کے کمپنی کے ساتھ تعلقات ہیں یا جو میرے مخالف ہیں، انہوں نے باتوں کا غلط مطلب نکالنے کی کوشش کی۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ نہ میں کوئی ڈیل کرنے والا ہوں، نہ کسی سیاسی یا ذاتی فائدے کے لیے کھڑا ہوں۔ میں صرف اور صرف کسانوں کی آواز ہوں، اور انشاء اللہ ہمیشہ کسانوں کے حق کے لیے لڑتا رہوں گا۔ اگر آج چند روپوں یا کسی ذاتی فائدے کے بدلے میں میں خاموش ہو جاؤں، تو پھر کسان کی آواز دب جائے گی۔ آپ لوگوں کا اعتماد میرے لیے سب سے بڑی طاقت ہے، اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ کبھی بھی آپ کے اعتماد، سپورٹ اور کسان کے حق کا سودا نہیں کروں گا۔ جو بھی صورتحال ہوگی، میں وقتاً فوقتاً آپ کو آگاہ کرتا رہوں گا۔ اور اگر کمپنی پنجاب بھر کے متاثرہ کسانوں کا مکمل ازالہ نہیں کرتی تو انشاء اللہ قانونی کارروائی بھی کی جائے گی، جس کی تیاری مکمل ہے۔ میرے ساتھ کھڑے رہنے، اعتماد کرنے اور سپورٹ کرنے والے ہر کسان بھائی کا دل سے شکریہ #alisafdar24 #juttchiniotalla #trending #Agriculture
عمران خان سے محبت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
2026-05-19 07:35:29
413
Wazeer Khan :
میں کسان نہیں ہوں لیکن پھر بھی لوو یو کیونکہ تم خان کے فین ہو Love u to ❤️
2026-05-19 07:18:40
300
Maher Waheed Official :
دل خوش کر دیا ہے جٹ صاحب اج ثابت ہو کے اپ اصلی اور نسلی ہو اپ نے کسان کے لیے بہت محنت اور جدو جہد کی اپ سچ میں بنے ہو کسان کی اواز باقی لو یو ہو گیا جٹ چنیوٹ الہ 804❤️
2026-05-19 07:48:43
114
واہلہ جٹ :
جٹ صاحب میں آپ کی باتوں کا فین ہوں
2026-05-19 14:54:29
27
سید چنیوٹ والا :
Right
2026-05-19 07:39:50
43
اکرم ڈوگر :
زندہ باد جٹ صاحب تسی گریٹ ہو
2026-05-19 07:04:42
34
ابوبکر وڑائچ :
Dil say Dil say shukria Allah AP ko AP k maksad main kamyab karay Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️Allah AP ko or maray Khan ko hamesha salamat rakhay. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-19 10:21:07
34
Bilal GhuGh :
g Bhai 💓💓💓💓🫡🫡
2026-05-19 14:17:21
7
Sajid Ali Rabera :
دل خوش کر دیا ہے جٹ صاحب اج ثابت ہو کے اپ اصلی اور نسلی ہو اپ نے کسان کے لیے بہت محنت اور جدو جہد کی اپ سچ میں بنے ہو کسان کی اواز باقی لو یو ہو گیا جناب جٹ چنیوٹ آلہ 💯❤️
2026-05-19 11:39:57
6
ch Umar Hayyat :
l LOVE ❤️jaut sahb
2026-05-19 11:09:11
10
Zunaira__officall :
عمران خان سے محبت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
2026-05-19 12:29:59
46
Engr. Mani Bhutta :
love u brother! ❤️
2026-05-19 15:10:28
6
Kamran :
میں کسان نہیں ہوں لیکن پھر بھی لو یو کہ تم خان کے فین ہو
2026-05-19 12:33:02
11
Joya Malik🇵🇰🇸🇩🇸🇩 :
2026-05-19 07:29:05
20
وٹو ایگرو سروس 🦅🦅🦅 :
Ali bhai love you ap ek acha insan ho ap na kissan klye awaaz utai love you bhai Allah pak ap ko kush raho
2026-05-19 11:52:25
7
Ahmad Joyia :
@Maher Waheed Official:دل خوش کر دیا ہے جٹ صاحب اج ثابت ہو کے اپ اصلی اور نسلی ہو اپ نے کسان کے لیے بہت محنت اور جدو جہد کی اپ سچ میں بنے ہو کسان کی اواز باقی لو یو ہو گیا جٹ چنیوٹ الہ ❤️❤️❤️
2026-05-19 16:40:40
5
ali ali :
عمران خان کے چاہنے والوں کا دل کی تھا گرائیوں سے شکریہ تو باقی جٹ صاحب اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اپ ان کسانوں کی اواز بنی ہیں ہمیشہ اسی طرح کسانوں کی اواز بنتے رہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
2026-05-19 13:45:36
8
Zeeshan awan :
o bahi Jan ap ko pala din ca salute ha
2026-05-19 15:46:37
5
khan :
6321
2026-05-19 14:30:55
10
🅐🅢🅗🅐🅝 🅡🅐🅙🅞🅚🅐︻╦デ╤━╼ :
میں عمران خان کا فین ہوں اور جٹ چنیوٹ والے میں اپ کا وکیل ہو🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-19 16:04:12
7
⚜️ SHAHEER ⚜️... :
Allah Pak sada salmet rekah🌸
2026-05-19 09:06:53
7
ᴀQιʙ נᴀvᴇᴅ sιүαꪶ♛ :
پیارے بھائی جان میں اپ کے ساتھ ہوں شہر بورے والا سے…!
2026-05-19 10:52:08
5
Mujaded ALI Gondal :
جٹ چنیوٹ والے عمران خان کی وجہ سے میں تمہارے ساتھ ہوں میرا کام کنو کا ہے لیکن جس جگہ ضرورت ہو اپنے بھائی کو اواز دینا میں حاضر ہوں گا🥰
2026-05-19 13:56:09
6
Ch Shoaib Jatto :
shabash he o jatta❤️
2026-05-19 10:42:35
13
Ahmadbilalmangla :
دل خوش کر دیا ہے جٹ صاحب اج ثابت ہو کے اپ اصلی اور نسلی ہو اپ نے کسان کے لیے بہت محنت اور جدو جہد کی اپ سچ میں بنے ہو کسان کی اواز باقی لو یو ہو گیا جٹ چنیوٹ الہ 804❤️
2026-05-19 12:00:53
7
To see more videos from user @alisafdarharal512, please go to the Tikwm
homepage.