@usamaperdesi7: کبھی حالات ایسے ہوتے ہیں کہ سب کچھ ختم ہوتا محسوس ہوتا ہے… مگر یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اللہ ہمارے لیے کچھ بہتر تیار کر رہا ہوتا ہے۔ جو آج نظر نہیں آ رہا، وہ کل تمہاری سب سے بڑی خوشی بن سکتا ہے۔ بس دل مضبوط رکھو اور اللہ پر یقین رکھو 🤲🌙 #TrustAllah #Hope #Faith #Islam