@itx_ahsan82: "میں کتنا جھوٹ بولتا ہوں خود سے بھی اور دنیا سے بھی کہ سب ٹھیک ہے، میں خوش ہوں۔ لیکن یہ راتیں... یہ تنہائی کا وقت جب سب سو جاتے ہیں، تب یہ نقاب اتر جاتا ہے۔ میں لیٹ کر چھت کو گھورتے ہوئے سوچتا ہوں کہ آخر مجھے کیا ملا؟ وہ باتیں، وہ وعدے، وہ ہنسی—سب کچھ اب بس ایک کسک بن کر رہ گیا ہے۔ میں آنکھیں بند کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ یہ سب بند ہو جائے، مگر جیسے ہی آنکھیں بند ہوتی ہیں، ایک ایک لفظ، ایک ایک لمحہ فلم کی طرح سامنے آ جاتا ہے۔ اور پھر میں بے بس ہو کر رو دیتا ہوں۔ میں خود کو سمجھاتا ہوں کہ اب بس کرو، بہت ہوا، لیکن یہ آنسو ہیں کہ تھمتے ہی نہیں، جیسے میرا سارا دکھ ان آنکھوں کے راستے ہی باہر آنا چاہتا ہو۔" #sadpotery💔😔 #ahsankibaten #foryoupage #dontunderreviewmyvideotiktok #unfreezemyacount
@Kashif-Bhatti:تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں، خاموشی ہوتی ہے۔
کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے
2026-07-16 09:48:01
0
To see more videos from user @itx_ahsan82, please go to the Tikwm
homepage.