@labelkulabel:

Prime wear UG
Prime wear UG
Open In TikTok:
Region: UG
Tuesday 19 May 2026 10:15:02 GMT
314
22
1
1

Music

Download

Comments

shakirahbae2
Kirah💙 :
🥰🥰🥰
2026-05-19 10:58:31
0
To see more videos from user @labelkulabel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حکومت پنجاب کے
حکومت پنجاب کے "قبضہ مافیا فری پنجاب" ویژن کے تحت ضلع لیہ کی تاریخ کا گرینڈ آپریشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے تحصیلدار چوبارہ انجینئر منصور احمد بزدار، پیرا فورس، ستھرا پنجاب ٹیم اور ریسکیو 1122 کے ہمراہ چک نمبر 369-A میں واقع قبرستان کی سرکاری اراضی پر قائم تقریباً 30 سالہ ناجائز قبضہ ختم کروا دیا۔ گرینڈ آپریشن کے دوران 480 کنال سرکاری قبرستان اراضی، جس کی تخمینہ مالیت 30 کروڑ روپے ہے، ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی۔ اس موقع پر بھاری مشینری اور متعلقہ اداروں کی معاونت سے ناجائز تعمیرات اور کوئلے کی بھٹیاں کو مسمار کرتے ہوئے سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے مکمل طور پر آزاد کرایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سرکاری اراضی، قبرستانوں اور دیگر عوامی املاک پر کسی قسم کا ناجائز قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مفاد کے تحفظ، سرکاری اراضی کی واگزاری اور قانون کی بالادستی کے لیے ضلعی انتظامیہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور مستقبل میں بھی ایسے آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔

About