@amjadkhan14301: اصل کامیابی تب ہوتی ہے جب میدان میں محنت، احترام اور خوبصورت کھیل نظر آئے، تاکہ دیکھنے والوں کو یادگار لمحات مل سکیں۔ فٹبال محبت، جذبہ اور ڈسپلن کا دوسرا نام ہے۔ 🏆🔥 #Football #RespectTheGame #FairPlay #RefereeLife #PakistanFootball @<<•Azeem DawaR🚩 7 •>> @adildawar5023 @ADIL KHAN @[email protected] @ZULFIA NAZIR ⚽ @POPO FOOTBALL CLUB