@zuuu.083: میرا دل چاہتا ہے کے تم لوٹ آو ۔🫠اور کندھوں سے تھام کر پوچھو کے تم نے یہ سوچ بھی کیسے لیا کے سب ختم ہو گیا ۔ ❤️🩹میرا دل چاہتا ہے کے تم غصے بھری نگاہو سے دیکھو اور کہو تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے ہم ایک دوسرے کے بغیر رہے گے ۔۔ اور کہو کے میں تمہیں کبھی خود سے الگ نہیں کر سکتا ۔۔تم میری محبت نہیں عشق ہو ۔ ۔اور پھر میں سارے گلے شکوے بھول کر ہر تکلیف بھول کر اپنی عزت نفس کو سو بار تم پر وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر ۔❤️🩹اِس شدت سے رُووں کے میری آنکھوں کے آنسو تمھاری آنکھوں سے بہنے لگے ۔❤️🩹 پھر میں یہ سوچتی ہو اور ہنس پڑھتی ہو اور اسکے بعد اپنے ہی کندھے پر سر رکھ کر روتی ہو ۔۔ جانتی ہو یہ ممکن نہیں کبھی پھر بھی ہر رات خود کو آس لگا تی ہو پھر یہ سوچ کر دل چیخ اٹھتا ہے کے کبھی 💔جانے والے بھی بھلا کبھی لوٹ کر آئے ہے 💔❤️🩹🫠##foryoupage##foryoupageofficiall##foryou
🚬🥀: میں نے عشق کرنے والوں کی ہزار کتابیں پرھی۔ لیکن کہیں یہ نہیں پڑھا “پھر مجھے وہ مل گی
2026-05-31 22:48:10
5
🫴Young Lioness👈😂🕊️ :
اب لوٹ بھی آئے تو فرق نہیں پڑے گا اب ضروت نہیں ہے 💔🥺🙌🔥
2026-05-23 08:36:53
10
RS RS :
Abu😭
2026-05-22 03:32:53
7
🐰⃝🦋⃝♛ꕷɑ𝕝α𝐫❥🦋 :
تمہاری انکھیں الجھن میں ڈال دیتی ہیں مجھے۔
ہم انہیں دیکھیں،یہاں کا دیکھنا
2026-06-06 08:11:14
5
jshahid :
ہو سکے تو لوٹ آؤ کسی بہانے سے ۔!
میری دنیا بکھر گئی تیرے چلے جانے سے 💔
2026-05-23 05:59:42
5
🌸🦋 It's Rooh_Noor🦋🌸 :
bheeek nhi mangty bheek mangny SE Sirf bheeek multi ha Pyar nhii 😇. Jo apny hoty han wo jaty hi nhi 😇❤️🩹Meri Zindagi ka tazrba ha
2026-06-28 10:41:30
3
MaNsooR KhaN :
_آپ نے میرے ساتھ ایسا کیا ہی کیا ہے کہ آپ کی یاد مجھے ہر دھڑکن کے ساتھ آتی ہے 🥹♥️🫂._
2026-06-08 19:55:50
2
WaHiD😊 :
Kash💔🙂
2026-06-05 21:26:41
2
Ķŷںx🦋 :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے آپ کا ❤️🩹
میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا 🫠
2026-06-03 17:56:58
3
•fMiنi Maلik• :
please lot 🙏 ayo. na
2026-05-21 19:33:18
4
NOMAN FAREED :
ہمیں بھی کسی نے اپنا پسندیدہ بتایا تھا
ہم پر بھی کسی نے اپنا حق جتایا تھا
اور اپنی عادت لگا کر چھوڑ دیا وہ بھی
ہمیں جس نے خود کو دوسروں سے الگ بتایا تھا
2026-05-22 17:37:00
4
امـــل🕊️ :
caption plz
2026-05-22 09:37:14
5
IRFAN :
Ghar a jao bahut udaas hun apni family ke bina Nahin rah Sakta Meri sada love u
2026-05-23 08:50:51
5
Sonu Rao :
yrrrr wo nhiiiii aye gi 😭❤️🩹❤️🩹
2026-05-21 04:34:36
5
Be Rahim dunie 🤐 :
same Meri bi yehi duyaa ha apny liyea 😥💔🍂🍂
2026-05-21 20:02:39
3
To see more videos from user @zuuu.083, please go to the Tikwm
homepage.