@respect._.one: the best of 2022 | #gigachad #meme #funny #2022

PATRICK BATEMAN EDITS
PATRICK BATEMAN EDITS
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 19 May 2026 11:24:05 GMT
37409
581
13
686

Music

Download

Comments

_vexversaa_
_vexversaa_ :
Best meme of the 2020s.
2026-11-21 20:36:01
0
ensaracar38
EnsarAcar032011 :
2026-05-24 14:26:56
12
nico50929
77 :
he looks like my math teacher😭
2026-06-11 22:30:13
0
modest_666_666
🇩🇪⛓️🩸MODEST🩸⛓️🇷🇺 :
Very nice great edit my frend kuss🤝👑💋🔥
2026-05-20 13:01:41
4
schmiroel123
michi :
Giga cha
2026-09-24 06:22:08
0
typeabletiktok
ukrainebird :
don't worry I'm a gigachat.
2026-06-05 17:14:09
0
sirhat99
. :
2026-11-05 17:58:29
0
tuff_editz987
TUFF_EDITZ :
2026-07-22 22:09:57
3
roman_sigmaa
ℝ𝕠𝕞𝕒𝕟💫 :
2026-06-18 17:35:14
0
dascrazy938
∞︎︎ bbg :
@S
2026-06-05 10:35:35
0
sleepboy141
💤♧₩ïňţëř☆💤 :
@𝘬𝘪𝘵𝘵𝘺
2026-11-16 17:51:31
0
To see more videos from user @respect._.one, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگ اپنی مرضی کے مطابق ہمیں بناتے رہے اور ہم خاموشی سے بنتے رہے۔ کبھی کسی کے لیے کھلونا بنے، کبھی کسی کے مذاق کا حصہ، تو کبھی لوگوں کی محفلوں میں تماشا بن کر رہ گئے۔ ہر شخص نے اپنی پسند کے مطابق ہمیں استعمال کیا، ہماری سادگی کو ہماری کمزوری سمجھا اور ہمارے جذبات کو کھیل سمجھ کر نظر انداز کرتا رہا۔ ہم ہر بار یہ سوچ کر خاموش ہو جاتے کہ شاید اب کوئی ہمیں سمجھے گا، شاید اب کوئی ہمارے احساسات کی قدر کرے گا، مگر افسوس کہ ہر بار ہمیں ایک نیا سبق ملا۔ وقت کے ساتھ احساس ہوا کہ اس دنیا میں کچھ لوگ آپ کو انسان نہیں بلکہ اپنی ضرورت، اپنی خوشی اور اپنے مطلب کے مطابق دیکھتے ہیں۔ ہم دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش میں خود کو ہی بھول گئے، اور لوگ ہمیں اپنی مرضی سے توڑتے، جوڑتے اور آزماتے رہے۔ آخرکار سمجھ آیا کہ ہر کسی کے ہاتھوں میں اپنی زندگی کی ڈور نہیں دینی چاہیے، کیونکہ کچھ لوگ آپ کو سنوارنے نہیں بلکہ آپ سے کھیلنے آتے ہیں۔ #foryou #viral #unfreezemyaccount #flypシ

About