:ہم پاکستانی عوام ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیر کے لوگ اپنے مستقبل کا جو بھی فیصلہ کریں، ہم اس کا احترام کریں گے۔ اگر آپ پر کسی حکمران نے ظلم کیا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوری پاکستانی قوم اس کی ذمہ دار ہے۔ حکمران پاکستان نہیں ہوتے، وہ صرف وقتی اقتدار میں ہوتے ہیں۔ پاکستانی عوام آپ سے محبت کرتی ہے اور آپ کو اپنا بھائی سمجھتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اگر پاکستان کو مخلص اور عوامی قیادت مل جائے تو وہ نہ صرف اپنے عوام بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی بھلائی، اتحاد اور حفاظت کے لیے بھرپور کردار ادا کر سکتا ہے۔" love you Kashmir Allah ap KO salamat raki
2026-06-05 17:13:20
177
Aᴜʀᴀɴɢᴢ̸ᴀɪʙ ᭄🇦🇪 :
قربان جائیں ہم اپنے شہزادوں پر♥️
2026-06-08 22:13:39
49
Haroon Malik.761 :
میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے 🥰❤️
2026-06-09 20:15:19
38
Lyka Russian.🇷🇺 :
big respect from Russia
2026-06-26 17:57:37
15
saduzai :
قربان امان بھائی آپ پر🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-19 18:30:26
38
tanveermarwat08 :
قربان جائیں ہم اپنے شہزادوں پر♥️love u from kpk
2026-06-10 21:55:37
27
Malik Awaan :
Shezadaa Bai Love From Jhelum❤️❤️❤️
2026-05-20 03:37:11
29
Gull7072 :
Ap sab kya piyar ka shukya
2026-07-06 17:49:50
4
⎯꯭̽🇭ᴀᷟssᷢᴜ🍁 :
mashaAllah Allah ap ko bhot zyada izat dein aur ap ki soch par slam hai
2026-05-20 02:29:07
9
Imtiaz Mehar :
Allah ki zaaat apko hifazat farmaye
2026-06-10 08:13:32
15
شیخ کشمیری :
ماشاءاللہ
2026-07-07 18:16:17
2
Hmm urs :
afsos iny dehshtghar bola ja raha 💔
2026-06-09 16:08:30
8
salo bahi :
ya saduzai phatan hy?
2026-06-12 19:33:25
6
Iffti :
تاریخ گواہ ہے کہ کشمیریوں نے کبھی ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا
2026-06-09 08:37:30
9
gujjar 804 :
میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے 🥰❤️
2026-06-10 07:42:30
7
عظیم چوہان موہڑہ کنیال 1 :
🧠🗣پاکستانی میڈیا عوام کو ثابت کرنے میں لگا ہوا کہ کشمیری غدار ہیں کہ کہیں پنجاب 🌾نہ جاگ جائے گلگت بلوچستان 🚩جاگ چُکا ہے میڈیا حکومت اور جرنیل بے فکر ہو جائیں پنجابی سوئے ہوئے ہیں جب کبھی پنجابیوں نے حق کیلیے آواز اُٹھائی تو پنجابیوں کو بھی غدار کہا جائے گا 🫵🏿بلوچستان گلگت کو تو غدار ثابت کر چُکے ہیں اب کشمیریوں کو غدار ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں سارا وطن ہی غدار ہے جرنیلوں کے نزدیک صرف جرنیل ہی وفادار وطن ہیں سانحہ ڈی چوک اور سانحہ ماڈل ٹاؤن والے بھی کیا غدار تھے۔ پوٹھوار پنجاب پاکستان ۔
2026-06-09 18:55:02
7
پر باش :
ماشاءاللہ
2026-06-05 09:37:58
2
⚜🅓🅡 🅗🅐🅡🅘🅢🌼 :
As a KPK resident ma ak bat Pakistan sa khana chta hn kashmirio ka apna bnak Kew nhy Airport nhy abi tak Jo facility India Kashmir ma hn wo wallah abo tak idr nhy han.
2026-06-12 08:31:23
2
کالعدم🚩 :
LEADER👑
2026-06-18 17:58:18
1
Rao Tahir :
:میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے 🥰❤️
2026-06-10 11:04:46
4
Haider John :
🇵🇰 Azad Jammu Kashmir💔🥹🙌🤲🫡 kashmir Peche nahi hattna kom ka soda nahi Karna Sindhi kom ka salam
2026-06-11 08:24:07
2
To see more videos from user @adeelbutt002, please go to the Tikwm
homepage.