,حکومتِ پاکستان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 26 سے 28 تاریخ تک تعطیلات کا اعلان واپس لین، اور عوام کی سہولت، سفر کے مسائل اور خاندانوں کے ساتھ بہتر وقت گزارنے کے لیے چھٹیوں کو 29 تاریخ تک بڑھایا جائے۔
مختصر تعطیلات کی وجہ سے نہ صرف ملازمین بلکہ طلبہ اور دور دراز سفر کرنے والے افراد بھی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔
امید ہے حکومت عوامی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 26 سے 29 تک مکمل تعطیلات کا اعلان کرے گی۔
2026-05-21 09:40:35
1
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.