@ayazwrites777: زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ ہر لڑائی لڑنے کے قابل نہیں ہوتی جہاں آپ کی عزت اور توجہ کی قدر نہ ہو، وہاں خاموشی سے آگے بڑھ جانا ہی سب سے بہترین انتخاب ہے
زندگی نے مجھے ایک سبق سکھایا کہ ہر لڑائی لڑنے کے قابل نہیں ہوتی، ہر بحث آپ کی عزت نہیں بڑھاتی اور ہر شخص آپ کی توجہ کی قابل نہیں ہوتا، زندگی سے سیکھیے کہ کب خاموشی اختیار کرنا سب سے طاقتور فیصلہ ہوتا ہے۔کچھ چیزوں کے فیصلے وقت پر چھوڑ دیں، اپنی توانائیاں غلط لوگوں پر خرچ مت کریں۔
2026-07-05 20:14:45
6
Liaquat Ptn Liaquat :
right
2026-07-02 19:57:28
4
Abdul Hadi :
right
2026-06-21 19:44:52
4
shahid khan :
Absolutely right bro 😎
2026-07-01 03:33:20
3
❤️وشال سحر ❤️ :
واقعی۔۔۔۔۔انشاء اللہ
2026-07-09 13:06:24
2
L@DLI 14 :
exactly 💯💯💯
2026-06-30 13:40:39
3
Saeed Ayaz :
Or har kamyabi hamaray liay nhi hoti
2026-07-09 07:38:48
2
To see more videos from user @ayazwrites777, please go to the Tikwm
homepage.